سپریم کورٹ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت 17نومبر تک ملتوی

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے تحت کیے جانے والے فیصلوں اور اس دوران ووٹر فہرستوں سے بڑے پیمانے پر ناموں کے اخراج کو چیلنج کرنے والی متعدد آئینی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت…









