مہاراشٹر کے متنازع تبدیلی مذہب قانون کے خلاف اے پی سی آر سپریم کورٹ سے رجوع ، آئینی جواز پر اٹھائے سوالات

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے تبدیلی مذہب قانون کے خلاف قانونی جنگ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پہنچ گئی ہے۔ انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن…









