Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

گجرات میں نوراتری کے دوران پُرتشدد حملہ، 21 سالہ مسلم نوجوان جاں بحق

ریاست گجرات کے ضلع کھیڑا میں واقع معروف قصبے ڈاکور میں نوراتری کے ایام کے دوران پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے میں اکیس سالہ مسلم نوجوان سلطان اقبال بھائی شیخ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ…

صرف وحشی تہذیب ہی ہلاکت خیز بم کو ماں کہہ سکتی ہے : ایران کا امریکہ پر طنز

تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی عسکری اور سفارتی تلخیوں کے بیچ ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) نے امریکی فوج کی جانب سے انتہائی تباہ کن غیر جوہری ہتھیار کے ممکنہ استعمال کے اشاروں…

غزہ:صہیونی فوج کی بمباری اور ڈرون حملوں میں کمسن بچے سمیت چھ فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

محصور غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی افواج نے اپنی عسکری کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف گنجان آباد علاقوں، بے گھر افراد کے خیموں اور شہری چوکیوں پر ڈرون حملوں اور شدید بمباری سے مزید چھ نہتے فلسطینیوں…

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کی سعودی عرب کے لیے تمام پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ

مغربی ایشیا اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی عسکری کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایئر انڈیا اور اس کی ذیلی ایئرلائن ایئر انڈیا ایکسپریس نے سعودی عرب کے لیے اپنے تمام فضائی آپریشنز کی معطلی میں 24 اکتوبر…

بھٹکل میں بارش کی کمی سے کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی گھٹنے لگا ، پینے کے پانی اور زرعی سرگرمیوں پر بحران کے بادل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں اس سال مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کے نتیجے میں کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ بارش کی اس کمی نے مقامی کسانوں اور عوام میں تشویش پیدا…

کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی ترمیمی مہم سے پہلے ہی 1.28 لاکھ سے زائد ووٹرز کے نام حذف کرنے کی درخواستیں، بڑا انکشاف

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مہم کا باضابطہ آغاز ہونے اور گراؤنڈ لیول وریفکیشن سے ٹھیک پہلے، ووٹر لسٹ سے ووٹروں کے نام حذف کرنے کے لیے 1.28 لاکھ سے زیادہ ‘فارم-7’ (Form-7)…

کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کا مرکزی فیصلہ خوش آئند : وزیرِ صحت یو ٹی قادر کا خیر مقدم

منگلورو (فکروخبر نیوز) وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود یوٹی قادر نے کینسر کی مہنگی ادویات کی قیمتوں کی حد بندی کرنے کے مرکزی حکومت اور نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (NPPA) کے فیصلے کا پرجوش خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں…

ڈاکٹر سودھا یادو نے کرناٹک کے نئے گورنر کے طور پر حلف لیا: ریاست کی دوسری خاتون گورنر بننے کا اعزاز حاصل

بنگلورو (فکروخبر نیوز) ڈاکٹر سودھا یادو نے جمعہ 16 اکتوبر کو کرناٹک کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ ریاست کے اس اعلٰی آئینی عہدے پر فائز ہونے والی دوسری خاتون بن…

کیرلہ :زین العابد قتل کیس: ۸۱ گواہوں کے بیانات کے باوجود استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام , بی جے پی اور آر ایس ایس کے تمام 21 کارکنان بری

کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ کی ایک سیشن عدالت نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے حامی زین العابد کے بہیمانہ قتل کے بارہ سال پرانے مقدمے میں بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ…

مغربی بنگال: پولس حراست میں 35 سالہ مسلم نوجوان کی موت، لواحقین کا تشدد کا الزام

مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم میں چوری کے شبہ میں حراست میں لیے گئے ایک ۳۵ سالہ مسلم شہری کی تھانے میں اچانک ہلاکت کے بعد شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔ پچیارہ گاؤں کے رہائشی برجہان شاہ کو جمعرات کی…