مہاراشٹر میں 33 فیصد ووٹرز کے نام حذف، سپریم کورٹ میں چیلنج، 5 نومبر کو اہم سماعت

سپریم کورٹ آف انڈیا نے پیر کے روز مہاراشٹر میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرثانی مہم کے دوران بڑے پیمانے پر نام خارج کیے جانے کے الزامات پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے باضابطہ جواب طلب کر لیا…









