Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

چنئی ایئرپورٹ پر ہنگامہ ، مسافر نے چلتے طیارے کا ایمرجنسی گیٹ کھول کر لگادی چھلانک

چنئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کی علی الصبح اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شارجہ سے آنے والی ایئر عربیہ کی پرواز کے ایک مسافر نے لینڈنگ کے بعد ٹیکسی وے پر چلتے ہوئے طیارے کا ہنگامی دروازہ (ایمرجنسی ایگزٹ)…

کرناٹک : قتل کیس میں سزا کے بعد کانگریس ایم ایل اے ونے کلکرنی نااہل قرار، دھارواڑ کی نشست خالی

کرناٹک کی سیاست میں اس وقت بڑا ارتعاش پیدا ہو گیا جب ریاستی اسمبلی نے دھارواڑ سے کانگریس کے قد آور لیڈر اور سابق وزیر ونے کلکرنی کو رکنیت سے نااہل قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ بنگلورو کی ایک خصوصی…

کرناٹک ضمنی انتخابات:کیا کانگریس اپنی دونوں نشستیں بچا پائے گی؟کل ہوگی ووٹوں کی گنتی

کرناٹک کی دو اہم اسمبلی نشستوں باگلکوٹ اور داونگیرے جنوبی پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل یعنی 4 مئی کو کیا جائے گا۔ انتخابی حکام کے مطابق ووٹوں کی گنتی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی…

ریل کا جنون پڑا بھاری،ایک کی موت، دو زخمی، فضائیہ نے دو نوجوانوں کو بچایا: ویڈیو

اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر میں سوشل میڈیا کے لیے ریل بنانا اس وقت ایک بڑے حادثے میں تبدیل ہو گیا جب پانچ نوجوان ایک پرانے واٹر ٹینک پر چڑھ گئے۔ اس مہم جوئی کے دوران ٹینک کی بوسیدہ…

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ، حاملہ خاتون سمیت دو افراد کی موقع پر موت

کرناٹک کے ضلع چامراج نگر میں ایک انتہائی المناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک حاملہ خاتون اور کار ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ یہ ہولناک تصادم گوندل پیٹ-کیرالہ شاہراہ پر مدین ہنڈی کے قریب اس…

مذہبی آزادی لامحدود نہیں ِ آلہ باد ہائی کورٹ کا مبینہ نجی زمین پر باجماعت نماز کی اجازت سے انکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے ایک شخص کی جانب سے دائر کردہ اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں اس نے اپنی مبینہ نجی زمین پر نماز ادا…

ڈیم میں پل تعمیر کرنے والے مزدوربن گئے مسیحا ، رمضان اور ساتھیوں نے اپنی جان پر کھیل کر کئیں جانیں بچائی

مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں واقع برگی ڈیم میں پیش آنے والا کروز جہاز کا حادثہ جہاں ایک بڑے المیے کی صورت میں سامنے آیا ہے، وہیں اس حادثے نے انسانی ہمدردی اور جرات کی ایک ایسی مثال…

ادب و شاعری کے فروغ میں مشاعروں کا‌کردار‌ قابل ذکر: سالک ندوی

محفلِ شعر و ادب بھٹکل کی شعری نشست ، ممتاز شعراء نے کلام پیش کیا بھٹکل ،(فکرو خبر) مشاعرے ہماری تہذیبی روایات کے امین ہیں،مشاعرے اردو کی بقا کا ذریعہ ہیں اور اچھی شاعری و ادب کے فروغ میں بھی…