Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

یوپی حکومت کو بڑا جھٹکا: مختار انصاری کے بھائی کی جائیداد قرق کرنے کا حکم منسوخ

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کو ایک اہم قانونی جھٹکا دیتے ہوئے غازی پور میں سابق رکنِ اسمبلی مختار انصاری کے رشتے کے بھائی منصور انصاری کی غیر منقولہ جائیداد قرق کرنے کے حکم کو منسوخ کر…

بنگلورو میں لرزہ خیز واردات: بچوں کے سامنے مکینک کا بے دردی سے قتل، ویڈیو وائرل

بنگلورو کے علاقے ولسن گارڈن میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں 45 سالہ مکینک رشید پاشا کو اتوار 15 مارچ کی رات اس کے بچوں کے سامنے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ اس افسوسناک…

وارانسی: کشتی پر افطار پارٹی کرنے والے مشکل میں، بریانی کھا کر ہڈیاں ندی میں پھینکنے کا الزام، 14 لوگوں پر ایف آئی آر

کوتوالی کے اے سی پی دھرو پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ سبھی ملزمین کے خلاف متعلقہ دفعات میں کیس درج کیا گیا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ملزمین کو گرفتار کر جیل بھیجا جائے گا۔ اتر پردیش کے وارانسی میں گزشتہ…

بنگلورو میں ٹریفک پولیس اہلکار کی انسانیت نوازی، روزہ دار مسافروں کے لیے افطار کا انتظام

بنگلورو: بنگلورو میں ایک ٹریفک پولیس کانسٹیبل نے اپنی ذمہ داری کے ساتھ انسانیت کا خوبصورت مظاہرہ کرتے ہوئے روزہ دار مسافروں کی مدد کر کے عوامی سطح پر زبردست سراہنا حاصل کی ہے۔ یہ واقعہ اڈیگوڈی ٹریفک پولیس اسٹیشن…

اُڈپی میں ایل پی جی ٹینکر الٹنے سے ہائی وے پر ہنگامی صورتحال، 16 گھنٹے بعد ٹریفک بحال

اُڈپی : اُڈپی ضلع کے کٹاپڈی کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی جب کھانا پکانے والی گیس (ایل پی جی) سے بھرا ایک ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا اور اس سے گیس…

کرناٹک میں کینسر کے کیسز میں اضافہ، 6 ماہ میں 45 ہزار سے زائد مشتبہ مریض سامنے آئے

بنگلورو: کرناٹک میں گزشتہ چھ ماہ کے دوران کینسر کے کیسز میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے۔ ریاستی محکمۂ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 45,153 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 8,894 افراد میں کینسر کی تصدیق…

بھٹکل میں بار بار بجلی کٹوتی پر عوام میں تشویش، مجلس اصلاح و تنظیم کی ہیسکام حکام سے ملاقات

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) بھٹکل میں عید کے قریب آتے ہی ایک بار پھر بجلی کی بار بار کٹوتی پر عوامی تشویش بڑھ گئی ہے۔ اگرچہ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی جاری ہے، لیکن مقامی لوگوں کا…

جاگتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت! ماہرین نے خطرناک اثرات سے خبردار کر دیا

موجودہ دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر لوگ صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے اپنے موبائل فون کی اسکرین دیکھتے ہیں۔ بظاہر یہ ایک معمولی عادت محسوس ہوتی ہے، مگر ماہرین…

چین میں موبائل فون پھٹنے کا واقعہ، بچی بال بال بچ گئی

(فکروخبر/ذرائع)چین میں ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک کم عمر بچی کے ہاتھ میں موجود موبائل فون اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو گھر میں نصب سیکیورٹی کیمرے میں محفوظ ہو گئی، جو بعد…