Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

’’ڈجیٹل نشہ ہزاروں بچوں کی موت کا سبب بن رہا ہے‘‘

بچوں اور نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل نشہ(موبائل، ٹیب یا لیپ ٹاپ سے چپکے رہنے کی لت) کےمسئلے پر جمعہ کو راجیہ سبھا میں  ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں  نے خبردار کیا کہ…

بھٹکل کے قدیم علاقوں میں آلودہ پانی کا مسئلہ برقرار، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے قدیم علاقوں میں زیرِ زمین ڈرینیج کے باعث پینے کے پانی کے آلودہ ہونے کا مسئلہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے، جس پر بلدیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ میونسپل کونسلر فیاض…

آندھرا پردیش میں خوفناک سڑک حادثہ، بس اور ٹپر کی ٹکر کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 13 افراد ہلاک، 22 زخمی

مارکاپورم (آندھرا پردیش): آندھرا پردیش کے مارکاپورم ضلع میں جمعرات کی صبح ایک المناک سڑک حادثے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق جبکہ 22 دیگر زخمی ہو گئے، جب ایک پرائیویٹ ٹریول بس ٹپر ٹرک سے ٹکرا کر…

سید حسن برماور۔ ایک دل درد  مند رکھنے والا انسان (1)

   تحریر: مولانا عبد المتین منیری (بھٹکل) آج مورخہ ۲۵ مارچ  بعد نماز عشاء تنظیم ملیہ مسجد میں جناب سید حسن برماور کی نماز جنازہ ادا  ہوئی،اور آپ کا جسد خاکی قریب ہی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ کاروار…

انسانیت کا ایک مسافر اپنی منزل کو پہنچ گیا

از:-محمد حسین جوکاکومعاشرہ ایک ایسے مخلص، دردمند اور بے لوث سماجی خادم سے محروم ہوگیا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قوم و ملت کی خدمت میں صرف کردی۔ جناب سید حسن برماور مرحوم کی رحلت یقیناً ایک ایسا خلا…

کرناٹک قانون ساز کونسل نے متفقہ طور پرغیرت کے نام پر قتل مخالف بل منظور کیا

کرناٹک قانون ساز کونسل نے متفقہ طور پرغیرت کے نام پر قتل مخالف بل بدھ منظور ہوا۔ اس بل کو اب گورنر کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ قانون ساز کونسل میں بل کو پیش کرتے ہوئے وزیر قانون…

امریکہ کے 15 نکاتی امن منصوبہ کو ایران نے مسترد کردیا،چین کا مشورہ

امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے نے جہاں سفارتی سرگرمیوں کو تیز کیا ہے، وہیں اس منصوبے پر ماضی کی امریکی پالیسیوں کے تناظر…