Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

امریکا سے ہماری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے: ایرانی آرمی چیف

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ ان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ تنازع اب ایک انتہائی اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا…

کرناٹک کےوزیراعلی کا چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی اور گرفتاری کا مطالبہ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ ہیرا پھیری اور بڑے پیمانے پر ووٹرز کے اخراج پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو فوری طور پر تحلیل…

کرناٹک میں شدید قحط سالی کا قہر: 84 ہزار ہیکٹر سے زائد ناریل کے باغات تباہ،اگلے تین سال تک بحران کا خدشہ

کرناٹک میں شدید خشک سالی اور پانی کی قلت نے باغبانی کے شعبے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ محکمہ باغبانی کے تازہ ترین سروے کے مطابق ریاست بھر میں 84,656 ہیکٹر پر پھیلے ناریل کے باغات مکمل یا جزوی…

لکھنو : سگریٹ لانے سے انکار پر 12 سالہ مسلمان لڑکے پر بہیمانہ تشدد، ہجوم کا گھر اور مسجد پر پتھراؤ

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے تاریخی چوک علاقے میں ایک افسوسناک اور اشتعال انگیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بڑی کالی مندر چوک کے قریب ایک بارہ سالہ مسلمان بچے عبداللہ کو سگریٹ لانے سے انکار کرنے پر بدترین…

راجستھان میں پولیس اسٹیشن کےباہر مسلم کسان کا سفاکانہ قتل

راجستھان کے ضلع الور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی اور عام شہریوں کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ باروڈا میو پولیس اسٹیشن کے بالکل قریب ایک چالیس سالہ شخص سیکن خان کا پتھر سے…

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی فوری برطرفی اور غداری کے مقدمے کا مطالبہ، مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا صدرِ جمہوریہ کو مکتوب

بھٹکل کی ممتاز سماجی اور ملی تنظیم ’مجلسِ اصلاح و تنظیم‘ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کرنے اور ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر کے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم…

اقلیتوں کے خلاف دہشت گردی قوانین کے استعمال پر USCIRF کا اظہارِ تشویش

بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے امریکی محکمہ خارجہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی حکام کے ساتھ سفارتی سطح پر رابطہ قائم کر کے ان تمام افراد کی رہائی…

چنئی میں مجمع الامام الشافعی العالمی کا پانچواں فقہی سمینار جاری، سونے کی خرید و فروخت اور جمعہ و نقل مکانی کے اہم مسائل پر بحث

چنئی فکرو خبر نیوز/ مجمع الامام الشافعی العالمی کے زیر اہتمام پانچویں فقہی سمینار چنئی کے حج ہاؤس میں چل رہا ہے۔ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے اس کی تیسری نشست تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی جس کے بعد…

مجمع الامام الشافعی العالمی کے پانچویں سہ روزہ سیمینار کا چنئی میں آغاز ، سیرو تفریح، سونے چاندی کی خریدوفروخت ، جمعہ و نقل مکانی اور پارٹنرشپ عناوین پر جدید مسائل ہوں گے زیر بحث

چنئی (فکرو خبر نیوز) مجمع الامام الشافعی العالمی (الہند) کا پانچواں تین روزہ سمینار حج ہاؤس چنئی میں آج بعد عصر شروع ہوا جس میں مجمع کے جنرل سیکریٹری اور ناظم جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور مولانا عبیداللہ ابوبکر ندوی نے…

بھٹکل سمیت اتر کنڑ کے چار مزید تعلقے قحط زدہ فہرست میں شامل

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں قحط کی شدت کے پیش نظر متاثرہ تعلقوں کی فہرست میں توسیع کرتے ہوئے مزید انتیس تعلقوں کو قحط زدہ قرار دے دیا ہے۔ اس تازہ ترین فیصلے کے تحت ضلع اتر کنڑ کے…