Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ٹی ایم سی انتخابی نشان تنازعہ: ممتا بنرجی کی عرضی پر سپریم کورٹ فوری سماعت کے لیے تیار، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے تنظیمی تنازعے اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے کے خلاف دائر کردہ ممتا بنرجی کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ چیف جسٹس…

منگلورو میں واٹر میٹرو کا خواب تعبیر کے قریب ،  پہلے مرحلے کے روٹس اور اسٹیشنز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

منگلورو: ساحلی شہر منگلورو کے برقی و عوامی نظامِ نقل و حمل میں ایک نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے مجوزہ "منگلورو واٹر میٹرو پراجیکٹ” کے طور پرمنگلورو پورٹ اینڈ فشرریز سب ڈویژن نے کئی مرحلہ وار جائزوں اور طریقہ…

بھٹکل واطراف میں بارش کی قلت ، قاضیانِ شہرکی توبہ و استغفار، صدقات اور دعائے قنوت کا اہتمام کرنے کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل اور اس کے اطراف و اکناف میں جاری بارش کی شدید کمی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پانی کی قلت اور دیگر مشکلات کے پیشِ نظر شہر کے قاضیان کی جانب سے تمام مسلمانوں اور…

راشن کارڈ کی e KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ میں توسیع

بنگلورو: کرناٹک میں راشن دکانوں پر لگنے والی لمبی قطاروں اور سرور ڈاؤن ہونے کے باعث پیدا ہونے والی شدید مشکلات کے پیشِ نظر، ریاستی حکومت نے راشن کارڈ e-KYC کی تصدیق کی آخری تاریخ کو بڑھا کر 20 اکتوبر…

کرناٹک میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں تولُو زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے حالیہ اقدامات کے بعد اب اردو کو بھی ریاست میں سرکاری زبان کا درجہ دینے کا پرزور مطالبہ سامنے آیا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)…

آلور شریف میں 1,264 ایکڑ وقف اراضی کے تحفظ کا مطالبہ، اکبر الدین اویسی نے وزیر اعلیٰ کو لکھاخط

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے اسمبلی فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کو مکتوب لکھ کر آلور شریف میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ مخدوم بیابانیؒ سے…

ممبئی : مسجد کو نشانہ بنانےکی ایک اور کوشش ، بی جے پی رہنما کے متنازع الزامات اور بی ایم سی کی کارروائی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 سے متصل ایک قدیم مسجد کو بی جے پی رہنما کے متنازع بیانات اور مہم کے بعد انتظامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ برہن…

بھٹکل کے عازمینِ حج کے لیے اب ہوگی مزید سہولت ، منگلورو ایرپورٹ کے قریب تعمیر ہوگا حج بھون ، سنگِ بنیاد کی تقریب منعقد

منگلورو (فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کے عازمینِ حج کے دیرینہ خواب کو شرمندۂ تعبیر کرتے ہوئے منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب بجپے میں مجوزہ "منگلورو حج بھون” کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔ کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کے تحت تعمیر ہونے والا…

عمر خالد پر دستاویزی فلم کی نجی اسکریننگ منسوخ: ممبئی پولیس پر منتظمین اور ہال مالکان کو دھمکانے کا الزام

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے تحت قید معروف نوجوان سماجی کارکن عمر خالد کی زندگی پر مبنی ایک دستاویزی فلم کی نجی اسکریننگ پولیس کے مبینہ دباؤ…

کھانے کے انتخاب، شاعری اور سوشل میڈیا پوسٹس پر فوجداری مقدمات مضحکہ خیز : جسٹس اجل بھویان

سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج جسٹس اجل بھویان نے ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق، اظہارِ رائے کی آزادی اور روزمرہ کے معمولات پر درج کیے جانے والے غیر ضروری فوجداری مقدمات پر سخت تنقید کی ہے۔ نئی دہلی…