اجین میں شاہی مسجد کے توسیعی حصے کو ہٹانے پر تصادم: مسلم نوجوان پر وحشیانہ تشدد، 15 افراد گرفتار اور 7 پر سنگین مقدمات درج

مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین کے چھتری چوک علاقے میں پیر کے روز تاریخی شاہی مسجد کے جزوی توسیعی حصے کو ہٹانے کے معاملے پر شدید کشیدگی پھیل گئی، جس کے دوران ایک نہتے مسلم نوجوان پر سرعام تشدد…









