Tag karnataka

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں گرمی کی شدت برقرار

 بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں ان دنوں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث عوام کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ درجہ حرارت میں روزانہ اتار چڑھاؤ بھی محسوس کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے موسم کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔

بھٹکل: ووٹر لسٹ کی نظرثانی (SIR) کے حوالے سے بیداری پروگرام اور ورکشاپ کا انعقاد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے عمل کے دوران عوامی حقوق کے تحفظ اور بیداری پیدا کرنے کے لیے مجلسِ اصلاح و تنظیم کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کی گیا۔

کرناٹک میں کابینہ ردوبدل کی مانگ تیز، 30 کانگریسی اراکین کی ہائی کمان سے ملاقات کی تیاری

بنگلورو: کرناٹک کے تقریباً 30 سینئر کانگریسی اراکینِ اسمبلی نے وزارتی عہدوں کے حصول اور ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے مطالبے کو لے کر پارٹی ہائی کمان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یہ رہنما نئی…

کنداپور کے سرکاری اسکول میں اے آئی روبوٹ ٹیچر کا آغاز، تعلیمی میدان میں نئی پیش رفت

کنداپور (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں پہلی بار بیندور بلاک کے تحت ونڈسے کے گورنمنٹ ماڈل ہائیر پرائمری اسکول میں ’آئرس‘ نامی مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی روبوٹ ٹیچرمتعارف کرایا گیا ہے، جس نے دیہی تعلیمی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کو…

بھٹکل: شعبۂ تبلیغ جماعت المسلمین کے زیر اہتمام عازمینِ حج کے لیے تربیتی کیمپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شعبۂ تبلیغ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے ایک تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام نے حج کے اہم مسائل اور مناسک پر تفصیل کے ساتھ روشنی ڈالی۔ یہ تربیتی…

کرناٹک میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون نافذ، گورنر کی منظوری

کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف اہم قانون کو منظوری دے دی ہے، جسے ویچنکار بساونا کی شاعری سے ماخوذ نام "ایوا نمماوا بل” دیا گیا ہے۔ یہ بل مارچ میں کرناٹک مقننہ…

ضلع اتراکنڑ کو کرناٹک پی یو سی نتائج میں 90.98 فیصد کے ساتھ ریاست بھر میں تیسرا مقام

بھٹکل انجمن کی طالبہ میمونہ عجائب نے ضلع بھر میں شعبۂ سائنس میں حاصل کیا دوسرا مقام کاروار(فکروخبرنیوز) کرناٹک سیکنڈ پی یو سی کے سالانہ نتائج 2026 میں اترا کنڑ ضلع نے اپنی تعلیمی برتری کا لوہا منواتے ہوئے ریاست…

بھٹکل: علی پبلک پی یو کالج کے نتائج ، 35 طلبہ نے حاصل کیا ‘ڈسٹنکشن’ ، عائشہ ثانیہ اکرمی نے 98.16% کے ساتھ کیا ٹاپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز)علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل نے تعلیمی میدان میں اپنی نمایاں کامیابی برقرار رکھتے ہوئے پی یو سی سال دوم (PUC II) کے سالانہ امتحانات (2025-26) کے نتائج بہترین رہے۔ کالج کے سائنس اور کامرس دونوں شعبوں کے…

شمس پری یونیورسٹی کالج کےسال دوم کے نتائج ، عاطفہ صدیق نے 98 فیصد کے ساتھ کیا ٹاپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شمس پری یونیورسٹی کالج، بھٹکل کے طلباء نے 2025-26 کے پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سائنس اسٹریم نے 15 امتیازات اور 12 فرسٹ کلاس کے نتائج ریکارڈ کیے، جو…