Tag karnataka news

کرناٹک : ڈی کے شیوا کمار اگلے وزیر اعلیٰ؟؟ سابق وزیر اعلیٰ اور موجودہ ایم ایل اے کے بیانات سے کانگریس میں ہل چل تیز

سابق وزیر اعلیٰ ویرپا موئیلی اور موجودہ ایم ایل اے بسواراجو وی شیوگنگا کے ڈی کے شیوا کے اگلے وزیر اعلیٰ کے طورپر دیکھے جانے کے بیانات کے بعد کانگریس میں ہل چل تیز ہوگئی ہے۔ بجٹ سیشن کے عین…

کرناٹک : پچھلے ڈیڑھ سال کے اندر 967 فرضی ڈاکٹروں کا لگایا گیا سراغ

بنگلورو: پچھلے ڈیڑھ سال میں کرناٹک کے محکمہ صحت نے ڈاکٹر ظاہر کرنے والے 967 افراد کا سراغ لگا کر ان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ریاستی محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، جیسا کہ پیر کو دکن…

بنگلور کے اہم مسائل پر بی جے پی لیڈران وزیر اعلیٰ سدارامیا سے کریں گے ملاقات

کرناٹک بی جے پی کے صدراور ایم ایل اے، بی وائی وجئیندر نے منگل اعلان کیا کہ 28 فروری کو پارٹی کے تمام ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور ایم ایل سی چیف منسٹر سدارامیا سے ملاقات کریں گے۔ میڈیا…

وزیر اعلیٰ سدارامیا کی حمایت میں بی زیڈ ضمیر احمد کا بیان کیوں اہمیت کا حامل؟؟

بلاری: وزیر اعلیٰ سدارامیا کے قریبی کہے جانے والے بی زیڈ ضمیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ کی حمایت میں ایک بیان دے کر نئے تنازعہ کا جنم دیا ہے ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ جو بھی وزیر…

حق بحق دار رسید ، اردو اکیڈمی ایوارڈ کے لیے بھٹکل کے ڈاکٹر محمد حنیف شباب نامزد

کئی دہائیوں کی ادبی ، صحافتی اور سماجی خدمات کا اکیڈمی نے کیا اعتراف ، بہی خواہوں اور متعلقین میں خوشی کی لہر ، بھٹکل کے سماجی ، تعلیمی اداروں کی جانب سے مبارکباد کی سوغات بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی…

بیلگاوی : مراٹھی نہ بولنے پر کنڈکٹر کی پٹائی ، چار افراد گرفتار

بیلگاوی : مراٹھی میں ایک مسافر کو جواب نہ دینے پر سرکاری ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے کنڈکٹر پر مبینہ طور پر حملہ کرنے کے الزام میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بتایا کہ یہ…

صلیب کی توڑ پھوڑ کے بعد مسیحی برادری میں غم و غصہ کی لہر ، پولیس تھانہ میں شکایت درج

کاپو : تعلقہ کے کٹیگیری گاؤں کے کڈوریمالا میں کراس کی توڑ پھوڑ کے سلسلے میں شروا پولس اسٹیشن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے 19 فروری کو نجی زمین پر صلیب کی…

نفرت انگیز تقریر کے الزام میں میسور میں ایک شخص گرفتار

بنگلورو: دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کے بارے میں ایک متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد حالات میسور میں حالات کشیدہ ہوئے تھے۔ اسی سلسلہ میں پولیس نے ایک شخص کو نفرت انگیز تقریر کے الزام…

بھٹکل کے جناب محمد مصدق کیمیا آل انڈیا ملی کونسل کے محکمۂ سماجی خدمات کے سکریٹری منتخب

بھٹکل : اہالیانِ بھٹکل کے لیے یہ بڑی مسرت کا مقام ہے کہ جناب محمد مصدق کیمیا صاحب کو آل انڈیا ملی کونسل کے محکمۂ سماجی خدمات کے سکریٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ ایک خط کے ذریعہ…