Tag karnataka news

الیکشن کمیشن حکومت کی کٹھ پتلی بن چکا ہے: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے سنگین الزامات

نئی دہلی میں منعقدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت اور الیکشن کمیشن پر سخت الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ اقتدار ملک کے آئینی ڈھانچے…

کرناٹک کےوزیراعلی کا چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی اور گرفتاری کا مطالبہ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ ہیرا پھیری اور بڑے پیمانے پر ووٹرز کے اخراج پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو فوری طور پر تحلیل…

بھٹکل سمیت اتر کنڑ کے چار مزید تعلقے قحط زدہ فہرست میں شامل

کرناٹک حکومت نے ریاست بھر میں قحط کی شدت کے پیش نظر متاثرہ تعلقوں کی فہرست میں توسیع کرتے ہوئے مزید انتیس تعلقوں کو قحط زدہ قرار دے دیا ہے۔ اس تازہ ترین فیصلے کے تحت ضلع اتر کنڑ کے…

غزہ میں صہیونی دہشت گردی:زخمیوں کو بچانے والے کمسن حافظِ قرآن اور امدادی کارکن کو ہی بنایا نشانہ ، دونوں شہید

غزہ کے گنجان آباد علاقے شیخ رضوان میں اسرائیلی فوج کے سفاکانہ فضائی حملے نے ایک بار پھر انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ منگل کے روز پیش آنے والے اس واقعے میں اسرائیلی طیاروں نے دانستہ حکمتِ عملی…

بھٹکل : زونل لیول اسپورٹس میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

بیلکے ہائی اسکول کے میدان پر منعقدہ دو روزہ زونل سطح کے ہائی اسکول اسپورٹس مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول بھٹکل کے طلبہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابیاں حاصل کیں۔ آٹھ اور نو…

الیکشن کمیشن کی وضاحت: ’بھارت رتن‘ سائنسداں سی این آر راؤ کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کے دفتر نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ملک کے معروف سائنسداں اور ‘بھارت رتن’ ایوارڈ یافتہ پروفیسر سی…

ڈانڈیلی میں چینے کی نقل وحرکت سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس

ڈانڈیلی (فکروخبرنیوز) اتر کنڑ ضلع کے ڈانڈیلی تعلقہ میں پچھلے چند دنوں سے مختلف مقامات پر چیتوں کی نقل و حرکت کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس کے بعد اب شہر کے امبیواڑی علاقے میں بھی…

اپوزیشن کی پاد یاترا پر شیوکمار کا طنز: ملک کو آزادی کانگریس نے دلائی، تب بی جے پی کا وجود ہی نہیں تھا

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں کانگریس حکومت کی مبینہ ناکامیوں اور کرپشن کے خلاف اپوزیشن بی جے پی کی جانب سے شروع کی گئی پاد یاترا پر وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے شدید طنز…