Tag bhatkal news

بھٹکل : جناب عبدالباری کولا کے انتقال پر سیدنا عمیر جمعہ مسجد میں تعزیتی نشست

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جناب عبدالباری کولا مختصر علالت کے بعد بروز جمعرات اس دارِ فارنی سے کوچ کرگیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ان  کے انتقال پر سیدنا عمیر جمعہ مسجد میں بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ایک تعزیتی نشست…

بھٹکل میں نیشنل ہائی وے پر رانگ سائیڈ ڈرائیونگ اور غیر قانونی پارکنگ سے عوام پریشان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں نیشنل ہائی وے 66 کی توسیع اور تعمیراتی کاموں کے باعث عوام کو درپیش مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جا رہی ہیں۔ اگرچہ حالیہ دنوں میں کچھ تعمیراتی کام مکمل کیے گئے ہیں،…

مرڈیشوربستی حادثہ: اتر کنڑ ایس پی کا جائے وقوعہ کا دورہ، حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بستی کائیکینی پنچایت کراس کے قریب حال ہی میں پیش آنے والے المناک سڑک حادثے کے بعد اتر کنڑ ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) نے جائے حادثہ کا دورہ کرتے ہوئے صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔…

نبی کے پیغام سے محبت کا جذبہ پیدا کرنا نعتیہ مجلس کے انعقاد کا اہم مقصد: سید احمد سالک ندوی

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت نعتیہ مجلس کا انعقاد – طلباء کی سحر آفریں آواز سے سماں بندھ گیا بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعت دلوں کی تسکین کا ذریعہ ہے، نعت روح کو سکون پہنچاتی ہے،اخلاص کے ساتھ اگر…

بھٹکل مورین کٹّے احتجاج معاملہ : ہائی کورٹ سے محمد الیاس کو ضمانت

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مورین کٹّے احتجاجی معاملے میں گرفتارافراد میں سے کرناٹک ہائی کورٹ کی دھارواڑ بنچ نے مقدمہ میں نامزد ملزم محمد الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کی راہ ہموار کر دی ہے۔ واقعے کے…

میری آپ بیتی : اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول بھٹکل کی زبانی

تحریر: محمد نعیم قاضی (سابق لائبریرین، اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول، بھٹکل) ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا» میں بھٹکل کی سرزمین کا ایک ایسا تاریخی تعلیمی…

مرڈیشورمیں پیش آنے والے سڑک حادثہ میں بائک سوار ہلاک ، ہائے وے کی توسیعی کام پر اٹھے سوال ، عوام کا پھوٹا غصہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): نیشنل ہائی وے 66 پر مرڈیشور کے قریب پیش آنے والے ایک المناک سڑک حادثے میں 55 سالہ موٹر سائیکل سوار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، جس کے بعد مقامی عوام کا غصہ پھوٹ پڑا۔ حادثے…

بھٹکل: آئی این ایف کے کارڈیک کیمپ کو زبردست عوامی پذیرائی، چار دنوں میں 1050 رجسٹریشن مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) آئی این ایف کی جانب سے 18 اور 19 جولائی کو ایم ایم صدیق ہال، بندر روڈ بھٹکل میں منعقد کیے جانے والے دو روزہ کارڈیک کیمپ کے لیے رجسٹریشن کا ہدف 1050 افراد مکمل ہوچکا ہے…

بھٹکل سرکاری اسپتال جانے والی سڑک کی بدحالی پر شہریوں کا انوکھا احتجاج، گڑھوں میں پودے لگا کر انتظامیہ کو جگانے کی کوشش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں سرکاری اسپتال کو جانے والی اہم سڑک کی خستہ حالی اور طویل عرصے سے جاری بدحالی کے خلاف مقامی شہریوں اور گاڑی مالکان کا صبر آخرکار جواب دے گیا۔ انتظامیہ اور بلدیہ کی مسلسل بے…