Tag bhatkal news

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام، اجتماعیت سے وابستگی اور خواتین میں اسلامی شعور بیدار کرنے پر زور

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام کل بروز جمعہ بعد عشاء جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں اتحاد و اتفاق کی فضا قائم رکھنے پر زور دیا گیا اور جماعتی سرگرمیوں کی تفصیلات بھی حاضرین کے…

بھٹکل : ایس آئی آر کے بعد ووٹر لسٹ سے  13 ہزار نام خارج

بھٹکل (فکروخبر نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کا عمل مکمل ہونے کے بعد بھٹکل اسمبلی حلقہ کی حتمی ووٹر فہرست باضابطہ طور پر مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو سونپ دی گئی ہے۔…

مولانا عبد العزیز بھٹکلی ندوی دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے منصب اہتمام پر فائز

لکھنؤ (فکروخبر نیوز) عالم اسلام کی مشہور درسگاہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی رحلت کے بعد ادارے کے نظامِ اہتمام کو حسن و خوبی کے ساتھ چلانے کے لیے نئی انتظامی…

تھیلیسیمیا میں مبتلا بھٹکل کے 20 سالہ نوجوان محمد دانش کے آپریشن کے لیے 50 لاکھ روپے کی ضرورت، اہلِ خیر سے مدد کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے جامعہ آباد کے رہائشی 20 سالہ نوجوان محمد دانش ابن احمد عمر شیخ کو ایک طویل عرصہ بعد تھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض سے نجات کی نئی امید ملی ہے، تاہم اس کے بنگلورو میں ہونے والے پیچیدہ…

انجمن بی ایڈ کالج بھٹکل میں ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد، 90 فیصد امیدواروں کو ملازمت کے مواقع

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیٔ مسلمین کے زیرِ انتظام قائم انجمن کالج آف ایجوکیشن (بی ایڈ) بھٹکل کے انجمن آباد کیمپس میں 27 ستمبر کو ایک عظیم الشان ‘میگا ٹیچرز جاب فیئر 2026’ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ اس…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغ عبدالقادر محمد میراں ندوی کی مدینہ یونیورسٹی میں بڑی کامیابی :457 عالمی پروجیکٹس کے مقابلے میں دوسری پوزیشن

مدینہ منورہ (فکروخبرنیوز) مدینہ منورہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ "سواعد بناء” مقابلے میں ہندوستان کے ہونہار طالب علم عبدالقادر محمد میراں ندوی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ سعودی نیشنل ڈے کی خصوصی تقریب کے…

بھٹکل: مرڈیشور 110 کے وی سب اسٹیشن میں ہنگامی دیکھ بھال کی وجہ سے کل جمعرات کو بجلی سپلائی رہے گی متأثر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ہیسکام (HESCOM) بھٹکل سب ڈویژن کی جانب سے صارفین کی اطلاع کے لیے جاری کردہ ایک بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مرڈیشور میں واقع 110 کے وی پاور سب اسٹیشن میں ٹرانسفارمر کی ہنگامی دیکھ بھال کا…

انجمن الفطرہ اسکول بھٹکل میں سیرت النبی ﷺ کوئز مسابقہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ‘انجمن الفطرة اسکول’ میں نونہالانِ ملت کے دلوں میں پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت، تعلیمات اور اسوۂ حسنہ کی معرفت پیدا کرنے کے مقصد سے سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا…

بھٹکل میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ، پولیس تھانے کے باہر احتجاج؛ ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز): گنیش مورتی وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس کے دوران مسجد اور مدرسے پر مبینہ پتھراؤ کے واقعے کے بعد بھٹکل میں کشیدگی کی صورتِ حال پیدا ہوگئی۔ واقعے کے خلاف مسلم کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے…