Tag bhatkal news

بھٹکل کی مسجد امام شافعی میں ختمِ تفسیرِ قرآن کی نورانی محفل

 امت کی کامیابی کا راز کلامِ الٰہی سے وابستگی میں ہے : مولانا عبدالسبحان ندوی مدنی بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے ‘مسجد امام شافعی’ میں روحانی محفل "جلسہ ختمِ تفسیرِ قرآن” کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں علماء اور…

بھٹکل : مولانا عبدالعلیم قاسمی جامعۃ الصالحات کے صدر منتخب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں لڑکیوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے قائم "جامعۃ الصالحات” کے انتظامی امور کو آگے بڑھانے کے لیے جناب عبدالعلیم صاحب قاسمی کو نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ادارے کے…

بھٹکل : پانچویں بین الجماعتی کانفرنس کی تجاویز پرعمل درآمد کی سمت اہم قدم ، مولوی عبدالرقیب ایم جے ندوی کنوینر اور عبدالواجد کولا نائب کنوینر منتخب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے اہم قومی و اجتماعی مسائل کے حل، تعلیمی و اقتصادی فروغ اور معاشرتی اصلاح کے لیے منعقد کی گئی "پانچویں بین الجماعتی کانفرنس” کی تجاویز کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کے لیے کنوینر اور…

بھٹکل ایس آئی او کے زیرِ اہتمام 3 ستمبر کو ‘انٹر کالج ہسٹوریکل فیئر’ ہوگا منعقد

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام بروز جمعرات، 3 ستمبر 2026 کو بھٹکل میں ایک عظیم الشان "تعلقہ انٹر کالج ہسٹوریکل فیئر” (تہذیبی و تاریخی میلے) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔…

بھٹکل میں سیرت النبی ﷺ پر اجلاسِ عام کا انعقاد: "راستہ ہے تو بس راستہ آپ ﷺ کا” کے عنوان پر مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی کا فکرانگیز خطاب

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام کل رات بعد عشاء آمنہ پیلیس، بھٹکل میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان پر ایک عظیم الشان اجلاسِ عام کا انعقاد عمل میں آیا، جس کا عنوان…

بھٹکل کی مسجد سلمان فارسیؓ میں ختمِ تفسیرِ قرآن کی روح پرور محفل

قرآن ہدایت کا سرچشمہ ، اس پر عمل ہی تمام مسائل کا حل : مولانا عبد السبحان ناخدا ندوی بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے سلمان آباد میں واقع مسجد سلمان فارسی میں ایک روحانی جلسہ برائے ختمِ تفسیرِ قرآن منعقد…

بھٹکل میں مولانا ابو طالب رحمانی کا ولولہ انگیز خطاب، پڑھیے خطاب کی اہم جھلکیاں

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ہندوستان جیسے ملک میں جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے، اگر یہی نوجوان نشہ، بداخلاقی اور دیگر معاشرتی برائیوں کا شکار ہوجائیں تو انہیں ان تباہ کاریوں سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمانوں…

بھٹکلی طلبہ کا مصر کی مشہور یونیورسٹی ’’الازہر‘‘ میں شاندار کارنامہ ، پی ایچ ڈی میں اول اور دوم مقام کے ساتھ ماسٹرس میں بھی نمایاں کامیابی ، پڑھیے تفصیلات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) علمی دنیا کے عظیم مرکز اور مصر کی مشہور یونیورسٹی ’’الازہر‘‘ میں بھٹکل کے چار طلبہ نے اپنی غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کے ذریعے نہ صرف اپنے شہر بلکہ ہندوستان کا نام بھی روشن کیا ہے۔ دو…

بھٹکل کے بنیادی مسائل پر رابطہ سوسائٹی سرگرم؛ ڈی سی، اے ڈی سی اور ایس پی سے اہم ملاقات

نیشنل ہائی وے سے UGD، SIR سے منشیات تک مختلف عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال؛ حکام کی جانب سے ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی رابطہ سوسائٹی، بھٹکل کے ذمہ داران اور اراکین پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر…

رابطہ سوسائیٹی بھٹکل کی طرف سے میڈیا نمائندوں کے ساتھ خیرسگالی ملاقات

میڈیا کا مثبت استعمال قوم و ملت کے مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ، تعمیری صحافت کو فروغ دینے پر زور بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی جانب سے منگل کی شب بعدِ عشاء رابطہ آفس میں مقامی…