Category Uncategorized

مانسون کے دوران اسکولوں اور کالجوں کے قریب حادثات پر افسران ہوں گے براہِ راست ذمہ دار: ڈی سی لکشمی پریا کی سخت وارننگ

ڈی سی لکشمی پریا نے اترا کنڑا میں مانسون کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو سخت وارننگ دی ہے۔ اسکولوں کے قریب حادثات پر افسران جوابدہ ہوں گے۔

بھٹکل : سروس روڈ اور نکاسیٔ آب کے بغیر این ایچ 66 توسیعی کام پر عوامی تشویش، ذمہ داران کی ڈپٹی کمشنر اور وزیر انچارج سے ملاقات

بھٹکل میں نیشنل ہائی وے توسیعی کاموں سے پیدا ہونے والے مسائل پر مجلس اصلاح و تنظیم اور ہوراٹا سمیتی نے ڈی سی لکشمی پریا کو میمورنڈم پیش کیا۔

جیٹ فیول کی بڑھتی قیمتیں :ایئر انڈیا نے اگست تک درجنوں پروازیں منسوخ کر دیں، مکمل فہرست جاری

قومی ایئرلائن ایئر انڈیا نے ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور مشرق وسطیٰ میں جاری شدید جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے پیش نظر ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ایئرلائن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ…

یوپی: ’آئی لو محمد‘ پوسٹ معاملے میں 7 مہینے بعد مسلم نوجوان کو ہائی کورٹ سےملی ضمانت

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم نوجوان ندیم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، جنہیں ’آئی لو محمد‘ تنازعہ سے جڑی ایک انسٹاگرام پوسٹ کی وجہ…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آر ایس ایس کے پروگرام پر طلبہ کا شدید احتجاج، کیمپس کے باہر فورسز کی بھاری نفری تعینات

نئی دہلی میں واقع معروف تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ منگل کے روز یونیورسٹی کیمپس میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے زیر اہتمام منعقدہ ‘یووا کمبھ’ پروگرام کے خلاف طلبہ تنظیموں…

آسام کے وزیر اعلیٰ کے عدالت کی نوٹس کے باوجود اشتعال انگیز تبصرے جاری

بدھ کو درخواست گزاروں نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس جاری ہونے کے بعد بھی مذہبی طور پر اشتعال انگیز، آتش افروز اور غیر ضروری تبصرے جاری رکھے۔ درخواست گزاروں کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے…

جموں و کشمیر: رامبن میں مبینہ گئو رکشکوں کے حملے کے بعد ایک شخص لاپتہ، احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے ہائی وے بند

سری نگر: جموں و کشمیر کے رامبن ضلع میں سوموار (13 اپریل) کو ہزاروں مظاہرین نے قومی شاہراہ پر ٹریفک روک دی۔ یہ احتجاج اس واقعہ کے بعد ہوا،جس میں ایک مقامی شخص ایک دن پہلے مبینہ گئورکشکوں کے حملے سے…