کیا ہم اپنے سوالات بی جے پی دفتر میں جمع کرائیں؟ ایس آئی آر پر اہم سوالات کا الیکشن کمیشن کی طرف سے کوئی جواب نہیں ، پریانک کھرگے برہم

کرناٹک میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے باضابطہ آغاز کے ساتھ ہی ریاست میں شدید سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ پرینکا کھرگے نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای…









