الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو آزادانہ طور پر کام کرنا چاہئے: جسٹس بی وی ناگرتنا

ملک میں اپوزیشن پارٹیوںکے ذریعہ الیکشن کمیشن پر جانبداری کے الزامات کے درمیان سپریم کورٹ کی جسٹس بی وی ناگرتنا نےکہا کہ اگر آئینی نظم و نسق کو برقرار رکھنا ہے تو الیکشن کمیشن آف انڈیا جیسے اداروں کو آزادانہ…








