’مجھے سابق فوجی چیف کی بات پر بھروسہ،پینگوئن کے بیان پر راہل گاندھی کا تبصرہ

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے سابق فوجی چیف جنرل منوج مکند نروَنے کی خود نوشت کی اشاعت سے متعلق تنازعہ کے درمیان اُن کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔ انھوں نے منگل کے روز…









