Category عالمی خبریں

سعودی عرب کا حج 2025 کے لیے بڑا اقدام: منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم

مکہ مکرمہ: (فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے حج 2025 کے دوران عازمینِ حج کو شدید گرمی اور رش سے بچانے کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں اور سایہ دار مقامات قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔​ مکہ مکرمہ کے…

ٹرمپ انتظامیہ کا ہارورڈ پر وار: ٹیکس استثنیٰ ختم، فنڈنگ روکنے کا عندیہ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے اس کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا حکم دیا ہے، جبکہ 2.3 ارب ڈالر کی وفاقی فنڈنگ بھی منجمد کر دی گئی ہے۔ یہ…

آر ایس ایف کا بڑا قدم: سوڈان میں متوازی حکومت کا اعلان، ملک کی وحدت خطرے میں

خرطوم: (فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں دو سال سے جاری خانہ جنگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں میں “امن اور اتحاد کی حکومت” قائم کرنے کا اعلان کیا…

چین کا امریکا پر بڑا معاشی وار؛ بوئنگ طیاروں کی خریداری پر پابندی

بیجنگ (فکروخبر/ذرائع): چین اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ چین نے اپنی تمام ایئر لائن کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ امریکی طیارہ ساز کمپنی “بوئنگ” سے طیارے نہ…

عراق میں شدید ریت کا طوفان؛ ہزاروں افراد اسپتال منتقل، ہوائی اڈے بند

بغداد اور عراق کے جنوبی و وسطی علاقوں میں شدید ریت کا طوفان آیا ہے جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ وزارت صحت کے مطابق، صرف بغداد میں 1,014 اور المثنیٰ صوبے میں 874 افراد کو گردوغبار کے…

غزہ میں لوگ بھوکے مررہے ہیں اور امدادی سامان غزہ کے دروازوں پرسڑ کر ہورہا ہے تباہ ، کب تک خاموش رہے گی دنیا

یورپی یونین کی کمشنر برائے تیاری، بحران کے انتظام اور مساوات لحاجہ لحبیب نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی آمد پر پابندی کے باعث پٹی میں انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔…

فرانس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ ، نیتن یاہو نے چیخ و پکار مچادی کہا ، اسرائیل کا وجود خطرے میں

اسرائیل کے وزیرا عظم بنجامن نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ’’فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون ہماری سرزمین پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے خیال کو فروغ…

ٹیرف وار : ٹرمپ کا یوٹرن ، چینی سمارٹ فونز سمیت کئی آلات ٹیرف سے مستثنی

امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے کئی الیکٹرانک آلات کو جوابی ٹیرف میں چھوٹ دے دی ہے، جس سے جہاں چین کے ساتھ تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آئی ہے وہیں ایپل اور دوسری بڑی ٹیک کمپنیوں کو فائدہ…

حماس نے ایک اور امریکی اسرائیلی یرغمالی کی ویڈیو جاری کی

غزا میں اسرائیلی محاصرے کے تحت قید امریکی اسرائیلی شہری ایڈن الیگزینڈر نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی…

انگلینڈ کے 90 فیصد اسکولوں میں 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فونز پر پابندی

لندن: (فکروخبر/ذرائع)انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں نے 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ فیصلہ ایک حالیہ سروے کے بعد کیا گیا جس میں انکشاف ہوا تھا کہ 12…