کمال مولی مسجد سروے میں پلاسٹک کی بوتلیں اور کپ کہاں سے آئے؟ مسلم فریق کا اے ایس آئی پر شواہد گھڑنے کا الزام

مدھیہ پردیش کے شہر دھار میں واقع تاریخی کمال مولا مسجد اور بھوج شالہ یادگار کے طویل المدتی تنازعہ میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ مسلم فریق نے پیر کے روز مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ کو…









