Category خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنی ملکیت پر نماز پڑھنے والے شخص کے تحفظ کا حکم دیا

 الہ آباد ہائی کورٹ بدھ کو ایک مسلم شخص کے لیے دن رات سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا۔ یہ شخص، جس کا تعلق بریلی سے ہے، نے الزام لگایا تھا کہ اسے اپنی نجی جائیداد کے اندر نماز ادا…

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ پر شادی کی تقریب میں فائرنگ

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر بدھ کی رات جموں میں جان لیوا حملہ کیا گیا۔ یہ واقع ایک شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا جب ان کے ساتھ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ…

جے شنکر۔عراقچی گفتگو کے بعد پیشرفت، دو بھارتی ٹینکر ہرمز سے محفوظ روانہ

ایران اور امریکہ۔ اسرائیل جنگ کے سبب ہندوستان میں تیل کے بڑھتے بحران کے درمیان اچھی خبرآئی ہے۔ ایران نے 2 ہندوستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ بحری جہاز بدھ کی رات…

کرناٹک : گھریلو ایل پی جی کی کوئی کمی نہیں ، ہر ماہ ایک سلنڈر ملے گا : وزیر منیپا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی کوئی کمی نہیں ہے اور ہر گھر کو اب ہر 25 دن کے بجائے ہر ماہ ایک سلنڈر ملے گا، وزیر خوراک کے ایچ منیاپا نے بدھ کو یقین دلایا۔ یہ اعلان…

ہبلی اور بیلگاوی کے ایرپورٹ کو بین الاقوامی درجہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو (پی ٹی آئی) کرناٹک کے انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے وزیر ایم بی پاٹل نے بدھ کے روز مرکز کی طرف سے مدورائی ہوائی اڈے کو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے طور پر اعلان کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا جبکہ…

ایران کی دھمکی:خطے میں موجود امریکی اور اسرائیلی بینک ہونگے اگلا نشانہ

ایران کی مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ تہران میں ایک بینک پر حملے کے بعد خطے میں موجود امریکی اور اسرائیلی بینک بھی جوابی کارروائی کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ ایرانی فوج کے مشترکہ کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل…

غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی ، 4175 لیٹر ڈیزل ضبط

منگلورو  (پی ٹی آئی) : ایک 35 سالہ شخص کو جنوبی کنڑ ضلع میں بغیر لائسنس کے ڈیزل کی بڑی مقدار میں ذخیرہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا- پولیس کے مطابق اس ضلع کے بیلتھنگڈی تعلقہ کے کنیورو…

لوک سبھا میں اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک، گورو گوگوئی نے حکومت اور کارروائی کے طریقہ کار پر اٹھائے سوالات

نئی دہلی: لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد ایوان میں سیاسی گرما گرمی بڑھ گئی۔ بہار کے کشن گنج سے کانگریس کے رکن پارلیمان ڈاکٹر محمد جاوید نے یہ…

عالمی سطح پر ’تیل بحران‘ کے درمیان بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا ہندوستان

ہندوستان پائپ لائن کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ یہ کھیپ منگل (10 مارچ) کو پاربتی پور سرحد کے راستے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی امید ہے۔ یہ سپلائی اس معاہدے کا حصہ ہے…