Category خبریں

عالمی مذمت کے باوجود اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کا قانون نافذ کر دیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع اور سخت گیر قانون باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل ایوی بلوتھ نے اتوار کے روز ایک…

کمال مولا مسجد پر مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول,اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ کے اس حالیہ فیصلے کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں تاریخی بھوج شالا۔کمال مولیٰ مسجد کو سرسوتی مندر قرار دیا گیا ہے۔ بورڈ…

بارش کے بعد بھٹکل میں بجلی کا بحران شدید، کئی علاقوں کی سپلائی بند ، 26 بجلی کے کھمبے اکھڑگیے

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کے معروف شہر بھٹکل اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کی شام تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، جس کے نتیجے میں…

منگلورو سے بنگلورو جا رہی مسافر بس میں خوفناک آگ؛ 36 مسافر معجزاتی طور پر محفوظ ، سامان سمیت بس جل کر خاکستر

ہاسن (فکروخبرنیوز) منگلورو سے بنگلورو جا رہی ایک نجی سلیپر بس میں اچانک خوفناک آگ لگنے سے ہائی وے پر سنسنی پھیل گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار تمام 36 مسافر معجزاتی طور پر بال بال بچ گئے، تاہم…

ساحلی علاقوں میں موسم خراب، 50  سے 60 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، الرٹ جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے سمندری حصوں میں 17 اور 18 مئی کو تیز طوفانی ہواؤں اور سمندری لہروں کی شدت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے…

بھٹکل: رحمت آباد میں بجلی کے کھمبے اکھڑنے سے 200 گھروں کی سپلائی معطل، عوامی احتجاج کے بعد ہیسکام حرکت میں

بھٹکل کے رحمت آباد اور فردوس نگر میں طوفانی بارش سے بجلی کے کھمبے گر گئے۔ ہیسکام کا عملہ موقع پر پہنچ کر مرمتی کام میں مصروف، بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی۔

امریکی پابندیوں کے باوجود چابہار میں سرمایہ کاری جاری رکھی جائے، ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستان سے اپیل

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی پابندیوں کے دباؤ کے باوجود اسٹریٹجک لحاظ سے انتہائی اہم چابہار بندرگاہ میں اپنی سرمایہ کاری اور ترقیاتی کاموں کو جاری رکھے۔ برکس (BRICS) ممالک…

تمام تاریخی شواہد نظر انداز ! کمال مولی مسجد کو ہائی کورٹ نے قراردیا مندر

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نےثبوتوں،دستاویز اور تاریخی شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے دھار ضلع میں واقع بھوج شالہ کی کمال مولیٰ مسجد کو دیوی سرسوتی کا مندر قرار دے دیا۔ ۱۱؍ویں  صدی کی اس یادگا رکے بارے میں مسلم…