Category خبریں

‘بابری مسجد کی طرح گاندھی خاندان کو بھی ۔۔۔۔۔۔۔ کرناٹک بی جے پی ایم ایل اے کی راہل گاندھی کو دھمکی ، مقدمہ درج

کرناٹک کے شہر اڈپی میں پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی یشپال سورنا کے خلاف ایک اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقریر کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ یہ مقدمہ لوک…

اڈپی ایم ایل اے ک خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج

اڈپی (فکروخبر نیوز) اڈپی میں سیاسی ماحول اس وقت مزید گرم ہو گیا جب اڈپی سے بی جے پی کے رکنِ اسمبلی (ایم ایل اے) یشپال سورنا کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز اور نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں…

بھٹکل: تیز لہروں کی زد میں آ کر کشتی الٹ گئی، ماہی گیر سمندر میں لاپتہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈ ساحل کے قریب منگل کی سہ پہر عرب سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آ کر ایک چھوٹی روایتی کشتی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 56 سالہ ماہی گیر سمندر…

سیرت النبی کے عربی مترجم مولانا رحمت اللہ ندوی کی ندوہ تشریف آوری اور سیرت النبی کا تعارف

لکھنو(فکروخبر/محمد نفیس خان ندوی) علامہ شبلی نعمانیؒ اور علامہ سید سلیمان ندویؒ کی شہرۂ آفاق تصنیف "سیرت النبی” بجا طور پر سیرتِ نبوی پر لکھی جانے والی عظیم ترین اور جامع ترین تصانیف میں شمار کی جاتی ہے۔ اپنی جامعیت،…

بلاتکاریوں کامحافظ ۔۔۔ نئے وزیرتعلیم کے انتخاب پر راہل گاندھی کی وزیراعظم پربھی شدید تنقید

نئی دہلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کے روز بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کی حمایت کرنے پر مرکزی وزیر تعلیم پرہلاد جوشی پر سخت تنقید کی ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران…

لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پر ہنگامہ خیز بحث: پرینکا، اکھلیش اور ابھیشیک کا حکومت پر شدید حملہ

لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل پر ایک انتہائی ہنگامہ خیز اور طویل بحث کا آغاز ہوا، جس کے لیے اسپیکر اوم برلا نے اپوزیشن کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے کل 10 گھنٹے کا وقت مقرر کیا۔…

ایس آئی آر ڈیوٹی میں اساتذہ کی تعیناتی، ہائی کورٹ کی الیکشن کمیشن کو سخت تنبیہ

دہلی ہائی کورٹ نے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے تحت اسکولی اساتذہ کی انتخابی ڈیوٹی لگائے جانے کے عمل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو اساتذہ کی عملی مشکلات اور ذہنی دباؤ…

کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج : جنید ملک نے پولیس تشدد کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

دہلی میں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے زیر اہتمام ہونے والے طلبہ احتجاج کے دوران مظاہرین کو محض انسانی بنیادوں پر کھانا اور پانی فراہم کرنے والے غازی آباد کے باشندے اور ایل ایل بی کے طالب علم…

‘مجھے گولی لگی تھی لیکن پولیس لاٹھیاں برساتی رہی’: سیوان میں طلبہ پر تشدد اور فائرنگ کے بعد سنسنی خیز انکشافات

ریاست بہار کے ضلع سیوان میں طلبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ اور بے رحمانہ لاٹھی چارج کی ایک انتہائی خوفناک اور دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ احتجاج کے…

کرناٹک کے لیے بڑا جھٹکا: قومی پارکوں سے بستیوں کی منتقلی کے لیے 100 کروڑ کے کیمپا فنڈز کا مطالبہ مرکزی حکومت نے کیا خارج

بنگلورو (فکروخبر نیوز) مرکزی حکومت نے تحفظ یافتہ جنگلاتی علاقوں (نیشنل پارکس) میں مقیم دیہی باشندوں کی باز آبادکاری کے لیے کرناٹک حکومت کی جانب سے ریاست کے کیمپا (CAMPA) فنڈز استعمال کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ راجیہ…