Category خبریں

ٹی سی ایس کیس : ندا خان کو ناسک کی عدالت نےدی ضمانت

tcs nada khan

مہاراشٹر کے شہر ناسک کی ایک سیشن عدالت نے آئی ٹی شعبے کی معروف کمپنی ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (TCS) کے ناسک یونٹ میں مبینہ جنسی ہراسانی اور زبردستی تبدیلیِ مذہب کے ہائی پروفائل معاملے میں نامزد خاتون ملازمہ ندا خان…

دہلی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بحال کرنے کا حکم

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے مشہور سیاسی مہم اور طنزیہ ڈیجیٹل موومنٹ ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کے باضابطہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ…

وائناڈ میں مٹی کا تودہ گرنے سے 2 افراد ہلاک , 7 لاپتہ، سنسنی خیز سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر

wayanad landslide cctv

جنوبی ریاست کیرالہ کے پہاڑی ضلع وائیناڈ سے ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کلپٹا کے قریب میناکشی برج کے پاس مٹی کا ایک بہت بڑا تودہ گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی…

پیغمبر اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ : سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار، پولیس کارروائی اور قانونی نظام پر بھروسہ رکھنے کی ہدایت

ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کیے گئے مبینہ توہین آمیز اور نازیبا تبصروں کے معاملے میں دائر…

احمد آباد بم دھماکہ کیس: گجرات ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، 38 ملزمان کی سزائے موت اور 11 کی عمر قید برقرار

گجرات ہائی کورٹ نے سال 2008 میں احمد آباد میں ہونے والے ہولناک سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں منگل کے روز ایک انتہائی اہم اور بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عالیہ نے اس حساس معاملے میں نچلی عدالت…

کمٹہ کے برگی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں طالب علم ہلاک ، ایک شدید زخمی

کمٹہ (فکروخبر نیوز) قومی شاہراہ 66 پر برگی کے قریب پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں آئی ٹی آئی کے ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی، جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی…

بھٹکل کے چار سالہ اویس شریف نے ناظرۂ قرآن مکمل کر لیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل سے تعلق رکھنے والے چار سالہ اویس ابنِ منصف شریف نے کم عمری میں ناظرۂ قرآن کریم مکمل کرکے ایک کارنامہ انجام دیا ہے۔ قاضیا محلہ کے رہائشی اویس نے اپنی عمر کے اعتبار سے غیر…

حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے انتقال پر علی گڑھ میں تعزیتی نشست

علی گڑھ (رپورٹ : محمد سہیل ندوی) حضرت مولانا سید سلمان حسینی‌ ندوی کی ہمہ جہت خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج بتاریخ ٥/ جولائی ٢٠٢٦ء بعد نماز مغرب مدرسۃ العلوم الاسلامیہ کے کانفرنس ہال میں تعزیتی…

موسلادھار بارش : اتراکنڑا ضلع کے ان پانچ تعلقوں میں کل منگل کو اسکول رہیں گے بند

کاروار (فکروخبر نیوز) ضلع اتر کنڑا میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ریڈ الرٹ کے پیشِ نظر ضلع انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر پانچ تعلقوں میں تمام آنگن واڑی مراکز، پرائمری اور ہائی اسکولوں…

کیا تاج محل شیو مندر تھا؟ الہ آباد ہائی کورٹ نےمرکزی حکومت اور اے ایس آئی کو نوٹس جاری کرطلب کیاجواب

پریاگ راج (الہ آباد): تاریخی یادگار تاج محل کی شناخت اور اس کی تاریخی حیثیت کو لے کر ایک بار پھر قانونی لڑائی تیز ہو گئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز ایک اہم سماعت کے دوران…