Category ساحلی خبریں/کرناٹک

غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی جاری رہے گی، لیکن سنالی خاتون جیسے واقعے کا اعادہ نہیں ہوگا: مغربی بنگال حکومت کا بیان

west bangal cm suvendhu adhikari

مغربی بنگال کے سیاسی منظرنامے میں غیر قانونی تارکینِ وطن اور بنگلہ بھاشی شہریوں کی شناختی کارروائیوں کا موضوع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہندوستانی شہریوں اور خاص طور پر اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے بنگلہ…

جنوبی کنڑا میں موسلادھار بارش سے تباہی، ندی نالے طغیانی پر، متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ

منگلورو (فکروخبر نیوز / ایجنسیاں) : ساحلی کرناٹک کے ضلع دکشن کنڑ اور منگلورو میں مسلسل موسلادھار بارش اور تیز ہواؤں نے معمولِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ رات بھر ہونے والی شدید بارش کے باعث کئی مقامات پر…

بھٹکل کے رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نعتیہ مسابقہ، رجسٹریشن کا آغاز

بھٹکل (فکروخبر نیوز) رحمت آباد فرینڈس فورم (RFF) کے زیرِ اہتمام بچوں اور طلبہ میں عشقِ رسول ﷺ، حسنِ قرأتِ نعت اور دینی ذوق کو فروغ دینے کے مقصد سے ایک عظیم الشان نعتیہ مسابقہ منعقد کیا جا رہا ہے۔…

بھٹکل: ملت کو درپیش قانونی چیلنجز پر اے پی سی آر کا عوامی پروگرام، قانونی بیداری اور دستاویزی کارروائی اختیار کرنے پر زور

بھٹکل (فکروخبر نیوز): ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام ہفتہ بعدِ عصر رابطہ ہال، بھٹکل میں "ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور ان کا حل” کے عنوان سے ایک معلوماتی و عوامی پروگرام…

اے پی سی آر اترا کنڑ کی نئی ضلعی کمیٹی تشکیل، شہری حقوق کے تحفظ کے لیے نڈر قیادت کی ضرورت: ایڈوکیٹ اکمل رضوی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ایک اہم اجلاس میں تنظیم کی اترا کنڑ ضلع کی نئی کمیٹی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس بھٹکل میں منعقد ہوا، جس کی صدارت کرناٹک ہائی کورٹ…

آن لائن فقہ شافعی مسابقہ: دفتر فکروخبر میں نتائج کا اعلان

قرآن و حدیث کی تشریح ہی اسلامی فقہ ہے: مولانا مقبول احمد ندوی بھٹکل (فکروخبرنیوز) قران مجید میں اللہ تعالی اللہ تعالی نے اپنے احکامات بیان کیے ہیں اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احادیث میں اس…

بھٹکل میں یکم اگست کو ’’ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے اے پی سی آر کے زیرِ اہتمام عوامی پروگرام

بھٹکل (پریس ریلیز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) بھٹکل یونٹ کے زیرِ اہتمام ہفتہ، یکم اگست 2026 کو شام 5:00  بجے رابطہ ہال، بھٹکل میں "ملت کو درپیش قانونی چیلنجز اور تلافی کے طریقے” کے عنوان سے…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے کنڑا معلم جناب عبدالرشید ہنشین مرد وظیفہ یاب ، اعزازی تقریب میں خدمات کا کیا گیا اعتراف

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین کے زیرِ انتظام چلنے والے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے سینئر کنڑا معلم جناب عبدالرشید ہنشین مرد اپنی 28 سالہ طویل، مخلصانہ اور شاندار تعلیمی خدمات انجام دینے کے بعد آج بروز جمعرات 30/جولائی 2026…

کرناٹک کے وزیر صحت یوٹی قادر کو امریکہ میں یو ایس کانگریس کی طرف سے بڑا اعزاز، کپیٹل ہل میں ہوئی پروقار تقریب

واشنگٹن ڈی سی / منگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر صحت یو ٹی قادر فرید کی عوامی خدمات اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو بین الاقوامی سطح پر ایک اہم اعزاز حاصل ہوا ہے۔ امریکہ کے ایوانِ نمائندگان (امریکی کانگریس) نے…

بنگلورو: صحافتی خدمات کے اعتراف میں عبدالحلیم منصور اور امجد خان سمیت متعدد صحافیوں کو "مادھیما سیوا رتنا ایوارڈ” سے نوازا گیا

بنگلورو(پریس ریلیز) کارگل وجے دیوس، ڈاکٹرس ڈے اور یومِ صحافت کی مناسبت سے بنگلورو میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں اردو نیوز پورٹل حقیقت ٹائمز کے مدیرِ اعلیٰ عبدالحلیم منصور، وارتا بھارتی کے سینئر رپورٹر امجد خان سمیت ریاست کے…