Category ساحلی خبریں/کرناٹک

منگلورو سے بنگلورو جا رہی مسافر بس میں خوفناک آگ؛ 36 مسافر معجزاتی طور پر محفوظ ، سامان سمیت بس جل کر خاکستر

ہاسن (فکروخبرنیوز) منگلورو سے بنگلورو جا رہی ایک نجی سلیپر بس میں اچانک خوفناک آگ لگنے سے ہائی وے پر سنسنی پھیل گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار تمام 36 مسافر معجزاتی طور پر بال بال بچ گئے، تاہم…

ساحلی علاقوں میں موسم خراب، 50  سے 60 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، الرٹ جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے سمندری حصوں میں 17 اور 18 مئی کو تیز طوفانی ہواؤں اور سمندری لہروں کی شدت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے…

بھٹکل: رحمت آباد میں بجلی کے کھمبے اکھڑنے سے 200 گھروں کی سپلائی معطل، عوامی احتجاج کے بعد ہیسکام حرکت میں

بھٹکل کے رحمت آباد اور فردوس نگر میں طوفانی بارش سے بجلی کے کھمبے گر گئے۔ ہیسکام کا عملہ موقع پر پہنچ کر مرمتی کام میں مصروف، بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی۔

بھٹکل کی معروف شخصیت جناب دامودی عبد الحمید انتقال کر گئے

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کی ممتاز شخصیت، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نائب صدر دوم اور مولانا ابوالحسن علی حسنی ندوی کے ٹرسٹی جناب دامودی عبد الحمید صاحب کا 95 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کے انتقال…

الیکشن کمیشن کا کرناٹک سمیت ۱۶ ریاستوں میں ایس آئی آر کا اعلان

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک کے انتخابی نظام کو مزید شفاف اور غلطیوں سے پاک بنانے کے لیے ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے تیسرے مرحلے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم مہم کا…

کرناٹک حکومت کا بڑا فیصلہ: اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی ختم، بی جے پی دور کا متنازع حکم نامہ واپس

بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ایک تاریخی اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے ریاست کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد پابندی کو باضابطہ طور پر ختم کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے جمعرات کے روز ایک نیا حکم نامہ…

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، مگر یونین 25 فیصد مطالبے پر بضد؛ ہڑتال کا انتباہ

ریاستی حکومت نے جولائی سے بڑھی ہوئی تنخواہیں دینے کا حکم دیا، جبکہ ٹرانسپورٹ یونینز نے 25 فیصد اضافے اور بقایا جات کی ادائیگی تک تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔