Category ملکی خبریں

دہلی میں "عصرِ حاضر میں قرآنی تعلیمات کی معنویت” کے عنوان پر قومی سمینار؛ اہلِ علم سے مقالات طلب

نئی دہلی (فکروخبر نیوز) موجودہ دور میں انسانیت کو درپیش فکری، اخلاقی اور تہذیبی چیلنجوں کے تناظرمیں قرآنی تعلیمات کی افادیت اور معنویت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے مرکز تعلیم القرآن، دہلی کے زیر اہتمام 22 نومبر 2026ء بروز…

جب کاغذ نہیں تھا تو قرآن کیسے محفوظ ہوا؟ مکہ کا یہ میوزیم دیتا ہے حیرت انگیز جواب

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں واقع حرا کلچرل ڈسٹرکٹ کے ‘ہولی قرآن میوزیم’ میں ان دنوں زائرین کے لیے ایک منفرد اور تاریخی تعلیمی نمائش جاری ہے۔ اس عجائب گھر میں جدید انٹرایکٹو ٹیکنالوجی اور…

پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پر پابندی کی درخواست سپریم کورٹ میں خارج، عدالت کا متبادل قانونی راستے اپنانے کا مشورہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے بدھ کے روز اس مفادِ عامہ کی درخواست پر سماعت کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے جس میں سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان…

نئے تعلیمی بل کے ذریعے ملک کی تمام یونیورسٹیوں پر کنٹرول کی کوشش، کانگریس کا مودی حکومت پر شدید حملہ

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس سے قبل ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور اپوزیشن جماعتوں نے مختلف عوامی و پالیسی سازی کے مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی مکمل تیاری کر لی ہے۔ کانگریس پارٹی…

کے جی ایم یو لکھنؤ کے ہاسٹلز میں نان ویج پر پابندی کا معاملہ، کانگریس کا شدید اعتراض

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع مشہور کنگ جارجز میڈیکل یونیورسٹی (کے جی ایم یو) کے ہاسٹلز اور کینٹینوں میں غیر شاکاہاری (نان ویج) کھانے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد اب اس معاملے نے شدید سیاسی رخ…

ریلوے کا نیا رول : اب ٹرین ٹکٹ کا اسکرین شاٹ یا پی ڈی ایف قابلِ قبول نہیں، خلاف ورزی پر جرمانہ

بھوپال(فکروخبرنیوز) ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایک اہم اطلاع سامنے آئی ہے۔ اب موبائل فون میں محفوظ ٹکٹ کا اسکرین شاٹ، پی ڈی ایف فائل یا واٹس ایپ پر موصول شدہ ٹکٹ دکھانا کافی نہیں ہوگا۔…

ایک بھی گائے نہیں، پھر بھی سینکڑوں لیٹر دودھ تیار!چھاپے میں چونکا دینے والا انکشاف

مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں محکمہ خوراک و ادویات (ایف ڈی اے) نے ایک انتہائی تشویشناک کارروائی کرتے ہوئے نقلی دودھ بنانے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ پلٹن تعلقہ میں مارے گئے اس چھاپے کے…

جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج تیز، سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال اور معروف شخصیات کی حمایت

جنتر منتر پر قومی امتحانی نظام میں شفافیت اور پیپر لیک جیسے مسائل کے خلاف نوجوانوں کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا احتجاج اب ایک ملکی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ اس تحریک کے بانی…

ہند-پاک سرحد کے قریب مساجد اور مدارس پر بلڈوزر کارروائی روکنے سے راجستھان ہائی کورٹ کا انکار

راجستھان ہائی کورٹ نے ریاست میں ہند-پاک بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع مساجد، مدارس اور درگاہوں کے خلاف حکومت کی جانب سے جاری بے دخلی اور انہدامی نوٹسز پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے…

سپریم کورٹ کاتاریخی کمال مولی مسجدمیں نماز جمعہ بحال کرنے سے انکار، قریب کی کھلی جگہ فراہم کرنے کا حکم

bhojshala supreme court

سپریم کورٹ آف انڈیا نے مدھیہ پردیش کے متنازعہ بھوج شالہ کمال مولیٰ مسجد کمپلیکس کے حوالے سے دائر درخواستوں پر نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ان درخواستوں میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے اس حالیہ فیصلے کو چیلنج کیا…