شہریتی قانون میں ترمیم ناگزیر، ہر سچے ہندوستانی شہری کو آئینی تحفظ دیا جائے: ایس ڈی پی آئی صدر ایم کے فیضی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے ملک میں شہریت کو لے کر پیدا شدہ حالیہ غیر یقینی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریتی قانون (سٹیزن شپ ایکٹ)…









