Category ملکی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: بڑے پیمانے پر تشدد، ہنگامہ آرائی اور ای وی ایم میں خرابی کی شکایات

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے بدھ کے روز ہونے والی پولنگ شدید تشدد، بے ضابطگیوں کے الزامات اور تکنیکی مسائل کی نذر ہو گئی۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی…

سیوان: آر جے ڈی ایم ایل اے اسامہ شہاب کی پیشگی ضمانت مسترد، زمین کے تنازعہ میں بڑھ سکتی ہیں قانونی مشکلات

بہار کے ضلع سیوان سے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ایم ایل اے اسامہ شہاب کی قانونی مشکلات میں اس وقت بڑا اضافہ ہو گیا جب مقامی عدالت نے ایک سنگین مجرمانہ معاملے میں ان کی پیشگی ضمانت…

حراست میں دو ہفتے: مہاراشٹر اور کرناٹک کے مدرسوں میں پڑھنے کے لیے جا رہے بہار کے 163 بچوں کا دردناک تجربہ

پٹنہ: بہار سے تعلق رکھنے والے 163 بچوں کے لیے ٹرین کا سفر کا مطلب مہاراشٹر اور کرناٹک کے مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ایک خوشگوار سواری تھا، جو ان کے اور ان کے والدین کے لیے ایک آزمائش…

نفرت انگیز تقاریر پر موجودہ قانون کافی ، نئی گائیڈلائن جاری کرنے سے سپریم کورٹ کاانکار

ہندوستان میں نفرت انگیز تقاریر یعنی ہیٹ اسپیچ کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے مطالبات کے درمیان سپریم کورٹ نے ایک انتہائی اہم اور دور رس فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کر…

چندرابابو نائیڈو کا بڑا فیصلہ: بیٹے نارا لوکیش کو سونپی ٹی ڈی پی کی کمان

آندھرا پردیش کی حکمران جماعت تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے اپنی تنظیمی ساخت میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نئی انتظامی کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے سربراہ اور وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے بدھ کے روز…

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: عآپ ایم ایل اے معراج ملک کی پی ایس اے نظربندی کالعدم قرار

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے معراج ملک کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ڈوڈا…

‘یہ ہندو سناتنی سوسائٹی ہے، مسلمانوں کو مکان نہ بیچیں’ : مرادآباد کی کالونی میں متنازعہ پوسٹرز

اتر پردیش کے مرادآباد میں ایک نیا سماجی اور قانونی تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یہاں ایک رہائشی کالونی میں ایسے پوسٹرز لگائے گئے ہیں جن میں مکان مالکان سے کھلی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھر مسلمانوں…

اڈیسہ میں بھائی نے کھودی بہن کی قبر، ہڈیاں لے کر پہونچا بینک، ویڈیو وائرل

اڑیسہ کے کیونجھر ضلع میں ایک انتہائی دلخراش اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جس نے بینکنگ نظام کی بے حسی اور غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ایک پچاس سالہ قبائلی شخص بینک عملے کی جانب سے…

انجینئر پر کیچڑ اچھالنا مہنگا پڑا: مہاراشٹر کے وزیر نتیش رانے کو ایک ماہ قید اور جرمانے کی سزا

مہاراشٹر کے موجودہ وزیر برائے ماہی پروری اور متنازع بیانات کے لیے مشہور نتیش رانے کو سندھو درگ کی ضلعی عدالت نے ایک پرانے معاملے میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا…