Category ملکی خبریں

مغربی بنگال: مدنی پور میں شدید تشدد، کھجوری اور ہجلی شریف میں ہندو مسلم تاجروں کی 60 سے زائد دکانیں نذر آتش

مغربی بنگال کے ضلع پوربا مدنی پور میں انتخابی نتائج کے بعد شروع ہونے والا تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ ترین واقعے میں کھجوری کی نیچ کسبہ گرام پنچایت اور ہجلی شریف کے علاقوں میں شرپسندوں…

یا اللہ بچا لے…….‘: گائے ذبیحہ کے الزام میں مسلم نوجوان کو پولس نے کارکے بونٹ سے باندھ کر پیٹا ، ویڈیو وائرل

گجرات کے شہر احمد آباد سے پولیس کی بربریت اور انسانی حقوق کی سنگین پامالی کا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گجرات…

دونوں ہاتھوں سے معذورفیضان اللہ نے منہ سے لکھ کر دسویں کے امتحان میں حاصل کیے 93 فیصد نمبر

انسان اگر سچے دل سے کچھ پانے کی تمنا کرے اور اس کے ارادے چٹان کی طرح مضبوط ہوں تو جسمانی معذوری اس کے راستے کی دیوار نہیں بن سکتی۔ اس بات کو سچ ثابت کر دکھایا ہے فیضان اللہ…

وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا بڑا فیصلہ: اقلیتی طلبہ کے لئے 10اضلاع میں خصوصی ڈگری کالجز کے قیام کا اعلان

تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے ریاست میں اقلیتوں کی تعلیمی اور سماجی پسماندگی دور کرنے کے لیے ایک جامع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے محکمہ اقلیتی بہبود کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ریاست کے…

آبنائے ہرمز میں مال بردار جہاز غرقاب، ایک ہندوستانی ملاح ہلاک، 17 کو بچا لیا گیا

آبنائے ہرمز کے قریب ایک لکڑی کے مال بردار جہاز (ڈھو) میں اچانک آگ لگنے کے بعد وہ سمندر برد ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہندوستانی ملاح ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ…

پٹنہ میں اساتذہ امیدواروں پر بہیمانہ لاٹھی چارج، راہل گاندھی کا بی جے پی پر شدید حملہ

بہار کی راجدھانی پٹنہ میں اساتذہ بھرتی (ٹی آر ای 4.0) کے عمل کو جلد شروع کرنے کا مطالبہ کرنے والے ہزاروں امیدواروں پر پولیس نے وحشیانہ طاقت کا استعمال کیا ہے۔ جمعہ کے روز ہونے والے اس احتجاج کے…

یوپی: ۷۵؍ اضلاع کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری، نان ویج پکوان نظر انداز

اتر پردیش حکومت نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی منظور کردہ ’ون ڈسٹرکٹ-ون کوزین‘ (ODOC) اسکیم کے تحت ریاست بھر کے روایتی کھانوں کے فروغ کیلئے ضلع وار فہرست جاری کی ہے۔ اس اقدام کے تحت، اتر پردیش کے…

ہلدوانی فسادات کامعاملہ:سپریم کورٹ نے دو ملزمین کو دی گئی ضمانت منسوخ کردی

سپریم کورٹ نے دو برس پہلے ہوئے ہلدوانی فسادات سے متعلق غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج ایک معاملے میں دو ملزمین کو دی گئی ضمانت کو منسوخ کر دیا۔ جسٹس وکرم ناتھ…

تمل ناڈو کا سیاسی بحران: گورنر کا ٹی وی کے کو حکومت سازی کی دعوت دینے سے انکار

تمل ناڈو کی سیاست میں ایک نیا اور غیر متوقع موڑ سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، ریاست کے گورنر آر وی ارلیکر نے اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کی پارٹی تاملگا ویٹی کزگم (ٹی وی کے) کو…

مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد مسلم اقلیت کو ہدف بنانے کے واقعات,مساجد پر بھگوا پرچم اور دکانوں میں لوٹ مار ,تاج محل ماڈل نذرِ آتش

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2026 کے نتائج برآمد ہونے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تاریخی فتح کے بعد ریاست کے مختلف حصوں سے مسلم کمیونٹی کو ہدف بنانے اور نفرت انگیز جرائم کے تشویشناک واقعات موصول…