Category Featured

شدید گرمی کے بعد بھٹکل میں موسم کا رخ تبدیل، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کے آثار

بھٹکل: گزشتہ تقریباً ہفتہ دس دن سے جاری شدید گرمی اور حبس کے بعد بھٹکل میں سنیچر کی رات موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جس سے عوام نے قدرے راحت کی سانس لی۔رات تقریباً ساڑھے نو بجے کے بعد…

جنوبی لبنان میں اسرائیل نے صحافیوں کی گاڑی کو بنایا نشانہ ، تین صحافی جاں بحق

جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اسرائیلی فضائی حملے میں تین صحافی جاں بحق ہو گئے، جب ان کی گاڑی کو شہر جزین کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے نے جنگی علاقوں میں صحافیوں کی سلامتی پر…

بھٹکل کے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو چیف منسٹر گولڈ میڈل 2025 سے نوازنے کا اعلان

بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دینے والے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو سال 2025 کے باوقار چیف منسٹر گولڈ میڈل کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائی اور مثالی…

انجن فیل ہونے کے بعد دہلی میں انڈیگو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ کی صبح اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی جب IndiGo کی پرواز 6E-579 نے فضاء میں تکنیکی خرابی کے بعد مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وشاکھاپٹنم سے دہلی آنے والے Boeing 737-800…

شادی شدہ مرد کا لیو اِن ریلیشن جرم نہیں، اخلاقیات اور قانون الگ: الہ آباد ہائی کورٹ

Allahabad High Court کے حالیہ فیصلے میں جہاں شادی شدہ مرد کے کسی بالغ خاتون کے ساتھ رضامندی پر مبنی لیو اِن ریلیشن کو جرم قرار نہیں دیا گیا، وہیں اس بحث نے ہندوستان میں دوسری شادی کے قانون کو…

’’ڈجیٹل نشہ ہزاروں بچوں کی موت کا سبب بن رہا ہے‘‘

بچوں اور نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل نشہ(موبائل، ٹیب یا لیپ ٹاپ سے چپکے رہنے کی لت) کےمسئلے پر جمعہ کو راجیہ سبھا میں  ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیرک اوبرائن نے تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں  نے خبردار کیا کہ…

انسانیت کا ایک مسافر اپنی منزل کو پہنچ گیا

از:-محمد حسین جوکاکومعاشرہ ایک ایسے مخلص، دردمند اور بے لوث سماجی خادم سے محروم ہوگیا ہے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قوم و ملت کی خدمت میں صرف کردی۔ جناب سید حسن برماور مرحوم کی رحلت یقیناً ایک ایسا خلا…

امریکہ کے 15 نکاتی امن منصوبہ کو ایران نے مسترد کردیا،چین کا مشورہ

امریکہ، ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے نے جہاں سفارتی سرگرمیوں کو تیز کیا ہے، وہیں اس منصوبے پر ماضی کی امریکی پالیسیوں کے تناظر…