Category Featured

سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے سستا ہوا مارکیٹ،مزید گراوٹ کا امکان

ہندوستانی صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان گراوٹ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ انڈیا بلین اینڈ جویلرس ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے…

کیا آدھار سے بن رہے ہیں فرضی ووٹر کارڈ؟ بی جے پی رہنما کی عرضی پرمرکز اور الیکشن کمیشن کوجاری کیانوٹس

ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے آدھار کارڈ کے استعمال کی قانونی حدود اور مختلف سرکاری دستاویزات بالخصوص ووٹر آئی ڈی کارڈ کی تیاری میں اس کے مبینہ غلط استعمال سے متعلق دائر ایک مفاد عامہ کی…

مغربی بنگال کی سیاست میں نیا موڑ!سوویندو ادھیکاری کی جیت کے خلاف ہائی کورٹ پہنچیں ممتا بنرجی

مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے بھوانی پور اسمبلی حلقے کے انتخابی نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔ ممتا بنرجی نے خود عدالت پہنچ کر اس…

جے پور میں سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے پر حملہ، کئیں تھپڑرسید کئے گئے

راجستھان کے دارالحکومت جے پور سے ایک انتہائی سنسنی خیز اور افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جہاں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی اور نوجوانوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے معروف لیڈر ابھیجیت ڈپکے پر سرعام…

اسٹینفورڈ یونیورسٹی میں سندر پچائی کے خطاب کے دوران طلبہ کافلسطینی پرچم اور کیفیہ کے ساتھ احتجاج

امریکہ کی مایہ ناز اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی ۱۳۵ ویں گریجویشن تقریب اس وقت ایک تاریخی اور احتجاجی میدان میں تبدیل ہو گئی جب دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی…

امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی امن معاہدہ،لبنان سمیت سبھی محاذ پر جنگ بندی ، جمعہ کو جینیوا میں معاہدہ پر ہونگے دستخط

مغربی ایشیا میں تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری شدید فوجی تناؤ اور عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دینے والے بحران کے بعد بالآخر ایک بہت بڑی اور تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ…

نابالغ بیٹے کو گاڑی دینے والے والد کو عدالت نے ٹھہرایا قصوروار، جیل اور بھاری جرمانہ

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور نابالغوں کی جانب سے گاڑی چلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر روک تھام کے لیے ایک انتہائی اہم اور عبرت ناک عدالتی فیصلہ سامنے…

شاملی تبدیلی مذہب معاملہ :مرضی سے قبول اسلام کی گواہی کے باوجود گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

اتر پردیش کے ضلع شاملی میں مبینہ طور پر غیر قانونی تبدیلیٔ مذہب کے ایک ہائی پروفائل معاملے میں پولیس نے اپنی کارروائی تیز کرتے ہوئے تیسری اہم گرفتاری عمل میں لائی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس کیس کی…

بڑی سازش بے نقاب : برہمن گلی میں گوشت پھینکنے والی برقع پوش خاتون کی حقیقت آئی سامنے

مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے اور ماحول کو خراب کرنے کی ایک مبینہ کوشش کا انتہائی چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ عید کے دن شہر کی…

پونے میں مساجد کے انہدام کے بعد کشیدگی، 300 مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا اندیشہ،

مہاراشٹر کے صنعتی شہر پونے کے کڈال واڑی اور چکھلی علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے مساجد کے مبینہ غیر قانونی انہدام اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث مقامی مسلم آبادی شدید خوف و ہراس کا…