Category Featured

کولکاتا کے ہوٹل میں آتشزدگی: علاج کے لیے آئے 9 بنگلہ دیشیوں کی موت

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے معروف علاقے مرزا غالب اسٹریٹ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں بدھ کی علی الصبح خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق اور 6 دیگر شدید…

دہلی جل بورڈ ٹینڈر معاملہ:ستیندر جین سمیت 6 افراد گرفتار، عآپ کا سیاسی انتقام کا الزام

دہلی کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما ستیندر کمار جین کو دہلی جل بورڈ کے مبینہ ٹینڈر معاملے میں اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) نے باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی میں…

مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا معاملہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال حکومت سے طلب کیا جواب

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز مغربی بنگال حکومت سے ان دعووں پر سخت سوالات کیے ہیں جن میں کہا گیا تھا کہ پولیس ریاست بھر کی مساجد کو لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے لیے شفاہی ہدایات جاری کر رہی…

ہاپوڑ کورٹ میں اسد الدین اویسی کی پیشی: 2022 میں قافلے پر ہوئے فائرنگ کیس میں درج کرایا بیان

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی 2022 کے مشہور فائرنگ واقعے میں اپنا بیان درج کرانے کے لیے اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے۔ یہ…

انکت شرما قتل کیس: ۶ ملزمین کی برائیت کے خلاف دہلی پولیس کا ہائی کورٹ رجوع کرنے کا فیصلہ

دہلی پولیس نے ۲۰۲۰ کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شرما کے قتل کیس میں عدالت کی جانب سے بری کیے گئے ۶ ملزمین کی رہائی کو دہلی ہائی کورٹ میں…

مظفرنگر فسادات 2013: خصوصی عدالت کی بی جے پی اور ہندوتوا رہنماؤوں کے خلاف تمام مقدمات واپس لینے کی اجازت

اتر پردیش کی ایک خصوصی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے 2013 کے مظفرنگر فسادات سے متعلق ایک اہم معاملے میں ریاستی حکومت اور استغاثہ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)…

دہلی فسادات: کڑکڑڈوما کورٹ نے 13 افراد کو بری کیا، اہم گواہ کی گواہی مشکوک قرار

دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی کے پرتشدد فسادات سے متعلق ایک اہم مقدمے میں جمعرات کو بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 13 افراد کو تمام الزامات سے باکرم بری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے…

کرناٹک میں گٹکھا اور پان مسالہ پر مکمل پابندی

کرناٹک حکومت نے عوامی صحت کے تحفظ اور مہلک بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ریاست بھر میں گٹکھا اور نیکوٹین پر مشتمل پان مسالہ کی تیاری، ذخیرہ اندوزی، سپلائی، نقل و حمل اور فروخت پر فوری طور پر…

شاہی عیدگاہ مسجد معاملہ: سپریم کورٹ نے نمائندگی کے کیس کو الہٰ آباد ہائی کورٹ واپس بھیجنے کا دیا اشارہ

متھرا کے تاریخی اور حساس شری کرشن جنم بھومی و شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں ایک اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماعت کے دوران اشارہ دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں…

انڈیگو پرواز کا ہوا میں انجن بند: چنئی ایئرپورٹ پر ‘فل ایمرجنسی , 224 مسافرمحفوظ

کولکاتا سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک مسافر بردار پرواز میں منگل کی رات اس وقت سنسنی پھیل گئی جب دورانِ پرواز طیارے کا بایاں انجن اچانک غیر فعال ہو گیا۔ اس سنگین تکنیکی خرابی کے فوراً بعد…