کوئی بھی مذہب بے گناہوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں دو غیر مقامی مزدوروں کے ناگہانی قتل پر ریاست کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شدید برہمی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات…









