Category Featured

وزیراعظم مودی کی انتخابی ریلی ، اپوزیشن پر عرب ممالک سے تعلقات بگاڑنے کا لگایا الزام

وزیر اعظم نریندر مودی نےاسمبلی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں سنیچر کو کیرالامیں مصروف ترین انتخابی شیڈول مکمل کیا، جس کے دوران انہوں نے تھروولا میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب اور ریاستی دارالحکومت میں ہائی پروفائل روڈ…

ٹی ایم سی، بی جے پی ٹکراؤ: الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اور ۳؍ افسران کو کیامعطل

نئی دہلی/کولکاتا میں مغربی بنگال کے بھوانی پور علاقے میں بی جے پی امیدوار شوبھندو ادھیکاری کی نامزدگی کے دوران پیش آئے پرتشدد ٹکراؤ کے بعد الیکشن کمیشن آف انڈیا نے سخت کارروائی کرتے ہوئے چار پولیس افسران کو معطل…

انتخابی اتحاد پر جمعیۃ علمائے ہند کا مولانا بدرالدین اجمل کو نوٹس ، تحریری وضاحت طلب

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے اپنی اصولی پالیسی کی روشنی میں مولانا بدرالدین اجمل قاسمی، صدر جمعیۃ علماء آسام سے حالیہ انتخابی مہم کے دوران ایک فرقہ پرست سیاسی پارٹی کے ساتھ مبینہ اتحاد اور اعلانیہ حمایت کے سلسلے…

دہلی میں میکڈونلڈز کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، بائیکاٹ مہم تیز کرنے کی اپیل

دارالحکومت دہلی کے جن پتھ علاقے میں فلسطین کے حق میں ایک اہم احتجاجی مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جہاں انڈین پیپل ان سالیڈیرٹی ود فلسطین (IPSP) کے اراکین نے میکڈونلڈز کے ایک آؤٹ لیٹ کے باہر جمع ہو کر عالمی…

مسجد پر زعفرانی پرچم لہرانے والے دو شرپسند گرفتار

قومی دارالحکومت دہلی کے جنوب مشرقی علاقے تغلق آباد میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران ایک حساس واقعہ پیش آیا، جہاں دو افراد نے مسجد کی عمارت پر چڑھ کر زعفرانی جھنڈا لہرانے کی کوشش کی، جس کے بعد…

آدھار دکھاؤ ورنہ کام نہیں!” مسلم مزدوروں کو کھلے عام دھمکیاں

ملک کے مختلف علاقوں میں مسلم مہاجر مزدوروں کے خلاف بڑھتی ہوئی حساسیت اور شناخت کی بنیاد پر سوالات اٹھانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں پنجاب اور راجستھان میں دو الگ الگ معاملات میں مقامی افراد نے مسلم مزدوروں…

ہاویری : سرکاری بس کی ٹکر سے ڈھائی سالہ بچہ کی موت , متعدد زخمی ۔ سی سی ٹی وی میں قید ہوئی واردات : ویڈیو

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سرکاری بس کی زد میں آ کر ڈھائی سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا، جبکہ چار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح بس اسٹینڈ…

کرناٹک ضمنی انتخابات سے قبل گارنٹی اسکیموں کی رقم روکنے سے ہائی کورٹ کا انکار

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں ریاستی حکومت کی فلاحی گارنٹی اسکیموں کی رقم کو ضمنی انتخابات تک روکنے یا ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ایسے کسی حکم سے سب سے…

عام آدمی پر مہنگائی کا نیا وار,پٹرول,صابن اور تیل سمیت کئیں اشیاء کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ

ہندوستان میں عام آدمی کے لیے مہنگائی کا ایک اور بڑا جھٹکا سامنے آ رہا ہے، جہاں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب روزمرہ استعمال کی اشیاء بھی مہنگی ہونے والی ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ…

کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیوں پر نیاٹیکس، بی جے پی کا کانگریس پر سخت حملہ

کرناٹک میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے ای وی فور وہیلرز پر لائف ٹائم ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کے بعد بھارتیہ…