بھوج شالہ تنازع: سپریم کورٹ کا مدھیہ پردیش حکومت کو احاطے کے قریب نمازِ جمعہ کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم

بھارت کی عظمیٰ عدالت (سپریم کورٹ) نے مدھیہ پردیش کے ضلع دھر میں واقع تاریخی و متنازع بھوج شالہ کمال مولا مسجد احاطے کے بالکل قریب جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے سے متعلق مسلم…









