حکومت کو ملک میں شمشان جیسا سکون اور صرف جے جے کار چاہیے: ’پیس بانڈ‘ تنازع پر شیوسینا (یو بی ٹی) کا سخت حملہ

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں عوامی احتجاجات اور جمہوری مظاہروں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے ’پیس بانڈ‘ پر دستخط کرانے کے سلسلے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں زبردست بحث چھڑ گئی ہے۔ شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) نے…









