Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

گوکرنا کے قریب تدڑی بندرگاہ پر المناک حادثہ، ماہی گیر کشتی کے فش اسٹوریج میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

کمٹہ (فکروخبر نیوز) اترکنڑا ضلع کے مشہور سیاحتی مقام گوکرنا کے قریب واقع تدڑی بندرگاہ پر منگل کی شام ایک المناک حادثہ پیش آیا، جہاں مچھلیاں پکڑنے والی کشتی کے اندر موجود اسٹوریج ٹینک کی صفائی کے دوران مبینہ طور…

’’آپ کی یادیں ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہیں گی‘‘

تحریر: شیما فیصل پیشمام انگریزی تحریر کا خلاصہ ’’میرے قدموں تلے سے زمین کھسک گئی‘‘ یہ محاورہ تو بہت سنا تھا، مگر اس کا حقیقی مفہوم اب تک سمجھ میں نہیں آیا تھا، اکتوبر کا ایک معمول کا دن، دوپہر…

ہم سے انتخابات چرانے کی کوشش ہو رہی ہے : نیتن یاہو کی ہنگامی ویڈیو

اسرائیلی پارلیمان یعنی کنیسٹ کے انتخابات کے دوران وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اپنے روایتی ووٹروں کے لیے ایک ہنگامی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بائیں بازو کی جماعتیں مبینہ طور پر ان سے انتخابات…

مالیگاؤں فرقہ وارانہ فساد کے ۲۵ سال مکمل: انصاف تاحال خواب

مہاراشٹر کے معروف صنعتی و تاریخی شہر مالیگاؤں میں رونما ہوئے بھیانک فرقہ وارانہ فسادات کو پورے ۲۵ برس مکمل ہو چکے ہیں، مگر چوتھائی صدی گزر جانے کے بعد بھی فساد کے مظلومین و متاثرین کو انصاف دلانے کی…

مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کا حصولِ تعلیم دشوار: اسرائیلی فوجی گیٹوں کے نیچے سے رینگ کر اسکول جانے پر مجبور

مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر جنین اور ملحقہ بستیوں میں قابض اسرائیلی افواج کے روز افزوں محاصرے اور انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے منظم حملوں نے معصوم فلسطینی بچوں کے لیے حصولِ علم کو جان لیوا امتحان بنا دیا…

ڈیٹا پروٹیکشن قانون کے خلاف بڑے میڈیا ادارے سپریم کورٹ پہنچے ، عدالت نے مرکزی حکومت سے طلب کیا جواب

سپریم کورٹ آف انڈیا نے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن (ڈی پی ڈی پی) ایکٹ کی متنازع دفعات کو آزادی صحافت اور حق معلومات (آر ٹی آئی) کے منافی قرار دینے والی درخواست پر منگل کے روز مرکزی حکومت کو باضابطہ…

کرناٹک میں حتمی ووٹرلسٹ جاری ، 99 لاکھ سے زائد نام غائب

کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر نے ریاست کے لیے ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (ایس آئی آر) کے بعد منگل کو حتمی انتخابی فہرست جاری کر دی ہے۔ جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس عمل کے…

جامعہ میں طلبہ کی تحریک 16ویں دن میں داخل، حتمی تاریخ کے اعلان تک احتجاج جاری رکھنے کا عزم

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع تاریخی اقلیتی درسگاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسٹوڈنٹس یونین کی بحالی کے مطالبے کو لے کر جاری طلبہ کی غیر معینہ تحریک منگل کے روز سولہویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ…

اتر پردیش: ووٹر لسٹ کی سنگین غلطی پر اقلیتوں کے خلاف طنزیہ تبصرہ، عوامی غم و غصے کے بعد چیف الیکٹورل افسر نے مانگی معافی

اتر پردیش کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) نے اپنے سرکاری ایکس ہینڈل سے اقلیتوں اور ذات پات کے حوالے سے کی گئی طنزیہ و تلخ پوسٹ پر شدید عوامی ردعمل کے بعد باضابطہ معذرت نامہ جاری کیا ہے۔…

سپریم کورٹ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کے خلاف دائر عرضیوں پر سماعت 17نومبر تک ملتوی

ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے تحت کیے جانے والے فیصلوں اور اس دوران ووٹر فہرستوں سے بڑے پیمانے پر ناموں کے اخراج کو چیلنج کرنے والی متعدد آئینی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت…