Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

نیپال میں سیلاب سے زبردست تباہی: 160 افراد کی موت، 300 ہندوستانیوں سمیت ہزاروں لاپتہ

نیپال کے خطہ رسوا میں اچانک آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 160 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد لاپتہ ہو چکے ہیں۔ نیپال کے وزیر خارجہ ششیر کھنال…

 آپ ﷺ کی ولادت باسعادت ، دنیا کے لئے نئی زندگی کا پیغام لیکر آئی

   مولانا محمد شمیم ندوی مدرسہ ریاض الجنۃ ، برولیا، ڈالی گنج ، لکھنو             تاریخ کی دنیا میں ہزاروں لاکھوں اشخاص نمایاں ہیں، جنھوں نے آنے والوں کے لئے اپنی زندگیاں نمونے کے طورپر پیش کی ہیں،ایک طرف شاہان…

جماعت المسلمین ولکی کے زیر اہتمام جلسۂ سیرت النبی ﷺ : ممتاز طلبہ وطالبات نے پیش کیا خوبصورت پروگرام

ولکی (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین ولکی کے زیر اہتمام جامع مسجد ولکی کے وسیع صحن میں سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک عظیم الشان اور روح پرور جلسہ منعقد ہوا، جس میں گاؤں کے خاص و عام، مرد و خواتین…

کرناٹک : اپوزیشن کے ہنگامے کے دوران بغیر کسی بحث کے 10 اہم ترمیم شدہ بل پاس

بنگلورو:  کرناٹک قانون ساز اسمبلی اور قانون ساز کونسل نے اپوزیشن بی جے پی اور جے ڈی ایس کے شدید ہنگامے اور نعرے بازی کے درمیان بغیر کسی بحث کے 10 اہم ترمیم شدہ بل پاس کر دیے ہیں۔ یہ…

کرناٹک : ایمیزون ، انسٹا مارٹ اور بگ باسکٹ کے فوڈ لائیسنس کیوں منسوخ کیے گیے؟

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک بڑی اور سخت کارروائی کرتے ہوئے ملک کے نامور ای کامرس اور کوئیک کامرس پلیٹ فارمز ایمیزون (Amazon)، انسٹا مارٹ (Instamart) اور بگ باسکٹ (BigBasket) کے فوڈ لائسنس معطل…

مولانا صغیر احمد رشادی رحمۃ اللہ علیہ

مولاناناصر اکرمی مؤرخہ22/رجب المرجب1447ھ مطابق12/ جنوری 2026ء بروز پیر حضرت مولانا صغیر احمد رشادی سابق امیر شریعت کرناٹک و مہتمم دارالعلوم سبیل الرشاد بنگلور وفات پاگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔وفات کی اس خبر جانکاہ کے بعدراقم نے مرحوم کے داماد…

اسکول یونیفارم میں حجاب کی اجازت مانگنے والی مسلم طالبہ کی عرضی مسترد

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے شہر پریاگ راج کے ایک نجی اسکول میں زیر تعلیم مسلم طالبہ کی جانب سے اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت طلب کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔…

بچوں میں رسول اللہ صلی الله علیه وسلم کی ذات سے محبت پیدا کیجیے

از: ریاض الرحمن اکرمی ندوی بچوں کی نشوونما کے لیے نہ صرف بڑوں کا سہار اور اچھی تربیت درکار ہوتی ہے، بلکہ بچے نرمی، شفقت اور پیارکے بھی مستحق ہوتے ہیں۔ آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم صرف اپنی اولاد ہی…

سری ۔ یلاپور کی خستہ حالی پر بی جے پی نے راستہ روک کر کیا احتجاج

یلاپور(فکروخبرنیوز) ضلع کے یلاپور میں سرسی – یلاپور مرکزی شاہراہ سمیت دیہی علاقوں کی سڑکوں کی انتہائی خستہ حالی اور ابتر صورتحال کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کمپلی اور ہاسنگی شکتی مراکز کی جانب سے منچیکیری…

بھٹکل میں جمعرات کو منعقد ہوگا جلسۂ سیرت النبی ﷺ ، مولانا ابوطالب رحمانی ہوں گے مہمانِ خصوصی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مجلسِ ملیہ نوائط کالونی بھٹکل کے زیرِ اہتمام رسول اللہ ﷺ کی سیرت اور ہماری معاشرتی ذمہ داریاں کے عنوان سے ایک اہم جلسۂ عام منعقد کیا جا رہا ہے۔ جلسے میں سیرتِ نبوی ﷺ کے مختلف…