Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک میں مجوزہ 15 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا معاملہ : اردو میڈیم اسکولوں کی خالی تدریسی آسامیوں کو شامل نہ کرنے پر اظہارِ افسوس ، حکومتی سطح پر مسئلہ اٹھانے کا تیقن

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں مجوزہ 15 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے عمل میں اردو میڈیم اسکولوں کی خالی تدریسی آسامیوں کو شامل کرنے کے اہم مطالبے پر اقلیتی برادری نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں کونسل…

حقِ رائے دہی پر بڑا خطرہ! اداکار پرکاش راج اور تنظیموں کا ریاستی چیف الیکٹورل آفیسر کے دفترپہنچ کر صاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بنگلورو : کرناٹک میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) یعنی خصوصی جامع انتخابی نظرِ ثانی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں اور خامیوں کے باعث لاکھوں اہل شہریوں کے نام ووٹر لسٹ سے حذف ہونے کا شدید خدشہ پیدا ہو…

سعودی عرب : نجی شعبے میں 70 فیصد سعودائزیشن کا نیا قانون، جانیں کن پیشوں پر اطلاق ہوگا

سعودی حکومت نے ملکی معیشت اور نجی شعبے میں مقامی شہریوں کی شمولیت بڑھانے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے بلدیات اور ہاؤسنگ کی وزارت کے اشتراک سے پروجیکٹ مینجمنٹ…

سرکاری ملازمین کو اب تیسرے بچے کی ولادت پر بھی ملے گی پورے ایک سال کی چھٹی

تامل ناڈو حکومت نے ریاست کی خواتین سرکاری ملازمین کے لیے ایک بڑا اور غیر معمولی ریلیف دیتے ہوئے تیسرے بچے کی پیدائش پر زچگی کی رخصت (میٹرنٹی لیو) کو 12 ہفتوں سے بڑھا کر پورے ایک سال یعنی 365…

کرناٹک میں محکمہ فوڈ سیفٹی بھی حرکت میں : اب تک 1849 ہوٹلوں اور فوڈ آؤٹ لیٹس کی تلاشی

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں عوام کو معیاری اور صحت بخش غذا کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ایک بڑی اور ریاست گیر مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس ڈرائیو کے تحت اب تک…

کیا فٹبال لیجنڈ رابرٹو کارلوس دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے؟

عالمی شہرت یافتہ برازیلین فٹبال لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق اسٹار رابرٹو کارلوس کے مبینہ طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں। بین الاقوامی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ دعویٰ ترکیہ کی حکمراں جماعت…

پی ایم کیئرز فنڈ میں 8452 کروڑ کا بیلنس، خرچ صرف 0.01 فیصد! کاکروچ جنتا پارٹی کا اسکولوں کی بہتری کے لیےفنڈ کے استعمال کا مطالبہ

مرکزی حکومت کی جانب سے پی ایم کیئرز فنڈ کی تازہ آڈٹ رپورٹ جاری ہونے کے بعد ملک میں ایک نیا سیاسی اور سماجی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 31 مارچ 2025 تک اس فنڈ میں 8452…

یوپی : 1938 سے قائم تاریخی مدرسہ پر بلڈوزر کارروائی

اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر کے موضع پپرا رام لال میں واقع تاریخی تعلیمی ادارے مدرسہ عربیہ ضیاء العلوم (مکتب مدرسہ) کے ایک بڑے حصے کو منگل کے روز ضلعی انتظامیہ نے بھاری پولیس فورس کی موجودگی میں بلڈوزر…

جنتر منتر احتجاج میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، اس لئے دہلی پولس کی ہونی چاہئے تعریف ، مرکزی وزیر کرن رجیجو کی عجیب وغریب منطق،راہل گاندھی نے دکھایا ائینہ

نئی دہلی کے معروف احتجاجی مقام جنتر منتر پر 20 جولائی کو ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مبینہ پرتشدد کارروائی پر مرکزی وزیر کرن رجیجو کے حالیہ بیان نے ملک کے سیاسی حلقوں میں ایک نیا تنازع…

ہرمنٹ ایک پوسٹ ہٹانے کا حکم جاری کرنے کا مودی حکومت پرالزام ، ملکارجن کھڑگے کی شدید تنقید

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر آزادیِ اظہار اور اختلافِ رائے کے جمہوری حق پر کاری ضرب لگانے کا سنگین الزام عائد کیا ہے। دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق کانگریس صدر نے سوشل…