Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

جماعت اسلامی ہند کرناٹک کی 11 روزہ سیرت مہم کا آغاز، ایک کروڑ افراد تک نبی کریم ﷺ کا پیغام پہنچانے کا عزم

بنگلورو (فکروخبر نیوز) پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور آپ ﷺ کی آفاقی تعلیمات کو عام کرنے کے مقصد سے جماعت اسلامی ہند کرناٹک نے اپنی سالانہ 11 روزہ ریاستی سیرت مہم کا آغاز کردیا ہے۔…

ندوۃ العلماء کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد ، دو کتابوں کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل (فکروخبر نیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد کے موقع پر جامعہ کی مسجد میں آج بعد نمازِ ظہر ایک مختصر پروگرام منعقد ہوا، جس میں مولانا موصوف کے…

نیپال میں سیلاب سے تاریخ کی بدترین تباہی،626 ہلاکتیں اور 2400 سے زائد لاپتہ، 320ہندوستانی بھی شامل

نیپال کے دریاؤں بھوٹے کوشی اور ترشولی میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی آر آر ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ…

ٹی ایم سی کےباغی اراکین کو ’نہ خداہی ملا نہ و ِصال صنم‘

ٹی ایم سی سے بغاوت کرکے ’این سی پی آئی ‘نامی غیر معروف پارٹی میں خود کو ضم کرنےوالے اراکین پارلیمان  پر جہاں نااہلی کی تلوار لٹک رہی ہےوہیں مغربی بنگال اسمبلی میں ممتا بنرجی  سے علاحدہ ہوکر خود ’’اصل…

ہندوستان کا سرحدوں سے خلا تک نیا دفاعی نیٹ ورک: سیٹلائٹ، ڈرونز اور مصنوعی ذہانت سے لیس جدید نگرانی کا نظام

ہندوستان نے اپنی قومی سلامتی اور اسٹریٹجک خودمختاری کو مستحکم کرنے کے لیے سرحدوں سے لے کر خلا تک ایک ہمہ گیر اور جدید ترین فوجی نگرانی کا نظام قائم کرنا شروع کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں سامنے آنے…

دہلی این سی آر میں سی این جی 86 روپے کے پار، کانگریس کا الزام: 6 سال میں قیمتیں دوگنی ہو گئیں

قومی دارالحکومت دہلی اور ملحقہ این سی آر کے علاقوں میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں فی کلوگرام 3.89 روپے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گیس کی سپلائی کرنے والی اہم کمپنی اندراپرستھ گیس…

6 سال سے قید عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت کی دہلی پولس نے پھر کی مخالفت، عدالت کو گمراہ کرنے کا الزام

دہلی پولیس نے دہلی ہائی کورٹ میں پیش ہو کر سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے مقدمے میں سرگرم کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام کی تازہ ترین درخواستِ ضمانت کی شدید مخالفت کی ہے۔…

بھٹکل میں مولانا ابو طالب رحمانی کا ولولہ انگیز خطاب، پڑھیے خطاب کی اہم جھلکیاں

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ہندوستان جیسے ملک میں جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے، اگر یہی نوجوان نشہ، بداخلاقی اور دیگر معاشرتی برائیوں کا شکار ہوجائیں تو انہیں ان تباہ کاریوں سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمانوں…

گنگولی میں ماہی گیر کشتی ڈوب گئی ، کوسٹ گارڈ نے دیگر ماہی گیروں کے تعاون سے 27 افراد کو بحفاظت ساحل تک پہنچا

کنداپور(فکروخبرنیوز) گنگولی ساحل کے قریب سمندر میں ماہی گیری میں مصروف ایک کشتی تیز لہروں کی زد میں آ کر حادثے کا شکار ہو گئی، تاہم کوسٹل سیکورٹی پولیس اور مقامی ماہی گیروں کی بروقت امدادی کارروائی کے نتیجے میں…

انکولا میں میلاد جلوس کے دوران فلسطینی جھنڈا لہرانے پر پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

انکولا (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے تعلقہ انکولا میں بدھ کے روز منعقدہ میلاد النبی ﷺ کے پرامن جلوس کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ موصولہ…