Tag Latest Urdu News

کرناٹک میں 108 ایمبولینس ملازمین کا بائیکاٹ اور اجتماعی استعفوں کا انتباہ؛ آج رات سے خدمات متاثر ہونے کا خدشہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ‘آروگیہ کوچھ’ اسکیم کے تحت خدمات انجام دینے والے 108 ایمبولینس کے عملے نے تنخواہوں پر نظرثانی اور دیگر اہم مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف بدھ کی رات 10 بجے سے کام کا بائیکاٹ…

محفلِ شعر و ادب کی نعتیہ مجلس میں صہبائےمحبت کا اجرا

شعراء اپنی نعتوں میں عصرِ حاضر کے مسائل اجاگر کریں : ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی کا‌اظہار خیال بھٹکل (فکروخبرنیوز) نعتیہ شاعری اردو شاعری کے بڑے ذخیرے میں بڑی متبرک اور بابرکت شاعری ہے۔ ہمارے شعراء نے ہر دور میں حضور…

کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے نتائج میں AIMCA بھٹکل کی 3 طالبات  نے حاصل کیا دوسرا، چھٹا اور ساتواں رینک

بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن حامیِ مسلمین بھٹکل کے ‘انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلی کیشن’ (AIMCA) بھٹکل کی طالبات نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں ادارے کی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے زبردست کامیابی حاصل کی…

دکشن کنڑ ضلع کا نام ‘منگلورو’ رکھنے کی تجویز: حکومتِ کرناٹک نے عوام سے مانگیں رائے اور تجاویز، 30 اکتوبر تک کا وقت

منگلورو (فکروخبر نیوز)  حکومتِ کرناٹک نے ضلع دکشن کنڑ کا نام تبدیل کر کے ‘منگلورو ضلع’ رکھنے کی تجویزپرعام شہریوں سے تحریری آراء، فیڈ بیک اور تجاویز طلب کی ہیں۔ اس سلسلے میں رائے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30…

بنگلورو میں مظاہرین اور صحافیوں پر لاٹھی چارج کا معاملہ : وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے طلب کی رپورٹ، قصورواروں کے خلاف کارروائی کی انتباہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور کوریج کے لیے موجود صحافیوں پر پولیس کارروائی کا سخت نوٹس لیتے…

انمول تحفہ ، بچوں کو کتابوں کا عظیم‌ تحفہ دیں

ریاض الرحمٰن اکرمی ندوی            علم کے بغیر انسانی زندگی کا تصور محال ہے اور علم کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ دنیا چاہے کتنی ترقی کرے لیکن اسے کتاب سے فرار نہیں۔ اسی لیے کتابی ماحول کو فروغ دینا…

دہلی میں احتجاجی مظاہروں کے لیے جنتر منتر سے دھرنے کے اختیارات ختم، 3 نئے مقامات نامزد

نئی دہلی : اپوزیشن اور عوام کے احتجاجی مظاہروں کی سیاسی گرما گرمی کے درمیان مرکزی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک اہم اور بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس کے کمشنر انوراگ کمار کی جانب سے جاری کردہ…

نئی دہلی میں اپوزیشن کا زبردست احتجاج: پولیس کی بیریکیڈنگ کے باوجود راہل گاندھی اور اپوزیشن رہنماؤں کا سپریم کورٹ مارچ

نئی دہلی : ووٹر لسٹوں کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے متنازع فیصلے کے خلاف اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ (INDIA) نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف اپنے احتجاج کو مزید تیز کر دیا ہے۔ لوک سبھا میں…

گراہا جیوتی اسکیم کے مستفیدین کے لیے بڑی راحت : تصدیق کے عمل کو مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے مفت بجلی کی مشہور اسکیم گراہا جیوتی کے مستفیدین کی دوبارہ تصدیق کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر 2026 تک بڑھا دیا ہے۔ اس…

حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی علمی و ادبی خدمات ناقابلِ فراموش ، مولانا کی حیات و خدمات پر فکروخبر کے زیر اہتمام زوم پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندویؒ کی حیات، علمی و ادبی خدمات اور ملتِ اسلامیہ کے لیے ان کی گراں قدر کوششوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے فکروخبر کو زیر اہتمام منعقدہ آن لائن زوم…