حالاتِ حاضرہ پر شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شعبۂ ثانویہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ نے اللجنۃ العربیۃ کے زیر اہتمام کل رات ساڑھے آٹھ بجے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا جس میں انہوں نے اپنی مختلف صلاحیتوں کے جوہر دکھائے، نظموں اور نعتوں کے…









