Tag karnataka

حیدرآباد میں خواتین اور طالبات کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا کل ہند حفظِ قرآن مسابقہ ، بھٹکل کی عائشہ فدا اور میوات کی سعدیہ بانو نے حاصل کیا پہلا مقام

حیدرآباد (فکروخبرنیوز) تاریخی شہر حیدرآباد میں دار القرأت الحسنین (منسلک دار القرأت الباسطیہ قدم ملک پیٹ حیدرآباد) کی جانب سے  اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد کل ہند حفظ مسابقہ برائے خواتین و طالبات کا انعقاد کل بروز اتوار ہوٹل…

انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات کی شاندار کارکردگی

بھٹکل : (فکروخبرنیوز)  انجمن کالج فار ویمن بھٹکل کی طالبات نے یونیورسٹی کے امتحانات میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔  سال 24-2023 میں تین طالبات نے مختلف رینکس حاصل کیے ہیں جبکہ ایک طالبہ نے بی اے سائیکالوجی)…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبۂ عالمیت سے 60 طلبہ نے فراغت حاصل کی : اعزاز میں سجی الوداعی تقریب

بھٹکل: (فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ کے شعبۂ عالمیت سے فراغت حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب جامعہ کے وسیع وعریض احاطہ میں سجائی گئی۔ کل بعد عشاء شروع ہونے والا یہ پروگرام دو نشستوں پر مشتمل تھا جو…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا امسال کا باوقار اعزاز عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام ، سالانہ جلسہ میں مہمانِ اعزازی اور صدرِ انجمن کا خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا سب سے با وقار ایوارڈ سال 25-2024 عبدالرافع ابن اکبر علی بنگالی کے نام رہا۔ آج اسکول کے وسیع و عریض میدان میں منعقدہ سالانہ جلسہ میں صدرِ انجمن جناب یونس قاضیا…

“45 دن کے بچے سمیت 7 افراد سخت سردی میں بے گھر: آخر ذمہ دار کون؟”

یلگاوی:  ایک ہی خاندان کے سات افراد بشمول 45 دن کے بچے سردی میں رات گذارنے پر اس وقت مجبور ہوگیے جب بنک نے قرض کے سلسلہ میں گروی رکھا گیا گھرسیل کردیا۔ یہ واقعہ مدلگی تعلقہ کے ناگنور گاؤں…

کرناٹک میں HMPV مرض کے دو معاملے سامنے آنے کے بعد حکومت نے کہا : گھبرانے کی ضرورت نہیں ، یہ مرض منتقل نہیں ہوتا

بنگلورو: ریاست میں ہیومن میٹاپنیووائرس (ایچ ایم پی وی) کے دو کیسوں کا پتہ لگانے کے بعد کرناٹک حکومت نے پیر کو لوگوں سے گھبرانے کی اپیل کی ہے کیونکہ یہ وائرس کوویڈ 19 کی طرح منتقل نہیں ہوتا ہے۔…

بھٹکل میں جمعیت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے کل جنوبی ہند مسابقۂ قرآن مجید کا آغاز

بھٹکل: جمیعت الحفاظ بھٹکل کی جانب سے آج بعد عصر عیدگاہ میدان میں کل جنوبی ہند مسابقۂ حفظِ قرآن مجید کے آغاز کے ساتھ نورانی ساعتوں کا بھی آغاز ہوگیا۔ آج بعد عصر سے کل رات دیر گیے ان شاء…

وزیر پریانک کھرگے کے خلاف پوسٹر مہم پر بی جے پی لیڈر حراست میں

بنگلورو: کرناٹک پولس نے منگل کو بی جے پی لیڈروں کو بنگلورو میں ریاست کے دیہی ترقیات اور پنچایتی راج کے وزیر پرینک کھرگے کے خلاف کنٹریکٹر خودکشی کے معاملے میں ان کے قریبی ساتھی کے خلاف پوسٹر مہم چلانے…

حلقہ شاذلی اور سلطانی کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کا پروگرام

بھٹکل : حلقہ شاذلی اور سلطانی کے شبینہ مکاتب کے طلبہ کا پروگرام کل رات بعد عشاء جامع مسجد بھٹکل کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں قرآنی کوئز مسابقہ کا آخری راؤنڈ پیش کیا گیا۔ کوئز میں اول…