Tag karnataka news

کرناٹک : جنگلاتی اراضی آگ کی لپیٹ میں ، پچھلے تین دنوں سے جاری آگ نے پودوں کے بڑے حصے کو کیا تباہ

بیلٹانگڈی : نیتراوتی چوٹی کے نچلے علاقے میں جنگل کی ایک بڑی آگ نے ہزاروں ایکڑ جنگلاتی اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جو پچھلے دو تین دنوں سے مسلسل جل رہی ہے۔ آگ مبینہ طور پر ڈیڈوپے…

کرناٹک : سدارامیا نے وزیر اعظم کو لکھا خط ، یہ مطالبہ کر ڈالا ؟

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے اور کرناٹک میں لال مرچوں کے لئے مارکیٹ مداخلت اسکیم (MIS) کے تحت قیمتوں میں کمی کی ادائیگی کی اسکیم کو فوری طور…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی لپیٹ میں ، آئندہ دنوں میں درجۂ حرارت چالیس کے پار ہونے کے امکانات

بھٹکل: بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک شدید گرمی کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے وہاں کے باشندوں کو شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (IMD) نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں…

ساحلی اضلاع سمیت کرناٹک کے کئی اضلاع کو گرمی سے جلد راحت ملنے کی امید

بنگلورو: کرناٹک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ساحلی کرناٹکا سمیت کئی دیگر اضلاع کے لیے راحت کی خبر دی ہے۔ ۔ جنوبی کرناٹک کے کچھ حصوں اور ساحلی اضلاع…

کرناٹک میں گزشتہ چار سالوں میں 2,000 سے زیادہ بچوں کی شادیاں ریکارڈ

بنگلورو: 21ویں صدی میں رہنے کے باوجود کرناٹک میں توہم پرستی، فرسودہ روایات اور مختلف سماجی و اقتصادی عوامل کی وجہ سے بچپن کی شادی ایک مستقل مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ قانونی طور پر لازمی شادی کی عمر کی خلاف…

کرناٹک میں 137 غیرقانونی تارکینِ وطن کا انکشاف : حکومت اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی : ریاستی وزیر داخلہ

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے شہریوں سمیت 137 غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت کی گئی ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے بدھ کو کہا کہ حکام سیکورٹی کو…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں جھلسادینے والی گرمی ، وقت سے پہلے گرمی کیا مطلب ہے؟؟

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر میں گرمی کے ایام وقت سے پہلے ہی شروع ہوچکے ہیں۔ عموماً فروری میں سردی ہوتی ہے اور15 مارچ کے بعد گرمی شروع ہوتی ہے لیکن اس مرتبہ بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں فروری ہی سے شروع…

کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے؟؟ گیارہ سالہ تعلیمی مدت کے دوران سید عبدالواحد ابن سید عبدالواجد نے مدرسہ سے صرف ایک دن چھٹی لی، طالب علم کے اس کارنامہ پر ماہرینِ تعلیم بھی حیران!

بھٹکل(فکروخبرنیوز) گیارہ سال کوئی معمولی مدت نہیں ہوتی ، گویا یہ کسی کا پورا بچپن ہے جس میں کھیل کود اور دیگر مشغولیات کے ساتھ تعلیم کا مرحلہ بھی شامل ہوتا ہے۔ آج کل ساڑھے تین سال کی عمر میں…

کرناٹک : ڈی کے شیوا کمار کی کانگریس صدر سے ملاقات : کن باتوں کی طرف ہے اشارہ؟؟

بنگلورو : کرناٹک کانگریس کے اندرونی چپقلشوں کے درمیان ریاستی کانگریس کے صدر اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے منگل کو اے آئی سی سی کے صدر ملکارجن کھرگے سے ان کی بنگلورو رہائش گاہ پر ملاقات کی۔…