Tag karnataka news

سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کے مطالبہ کو کرناٹک کے وزیر داخلہ نے کیا مسترد ، بتائی یہ بڑی وجہ!

منگلورو / بنگلور:   وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے سوہاس شیٹی قتل کی این آئی اے تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات موثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ کڈوپو موب لنچنگ سے نمٹنے میں محکمہ…

چکمگلور میں وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے اہم اقدام : دستاویزی جانچ پر خصوصی ورکشاپ

چکمگلور (فیروز نشیمن) چکمگلور ضلع وقف مشاورتی کمیٹی کی جانب سے وقف جائیدادوں کے ریکارڈ کی جانچ اور ان کے دستاویزات کی درستگی کے سلسلے میں ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ضلع وقف بورڈ کے…

سہاس شیٹی قتل معاملہ کے ملزمین میں سے ویب سائٹ OpIndiaپر بعض ملزمین کے ناموں کو چھپانے کا الزام : آلٹ نیوز کے بانی کا دعویٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے دائیں بازو کی ویب سائٹ OpIndia پر الزام لگایا ہے کہ وہ بدمعاش سوہاس شیٹی کے قتل کیس میں گرفتار ملزموں میں سے صرف چند ملزموں کے نام شائع کیے ہیں…

منگلورو : سوہاس شیٹی قتل معاملہ میں آٹھ افراد گرفتار

منگلورو(فکروخبرنیوز) دو دن قبل بچپے میں ہوئے سوہاس شیٹی قتل معاملہ میں پولیس نے آٹھ افراد گرفتار کرلیے ہیں۔ سوہاس شیٹی 2022 میں سورتکل میں محمد فاضل کے قتل کا کلیدی ملزم تھا۔ یکم مئی جمعرات کی شام منگلورو کے…

کرناٹک : ایس ایس ایل سی کے نتائج 62.34 فیصد ، 22 طلبہ وطالبات نے حاصل کیے سو فیصد نمبرات

بھٹکل (فکروخبرنیوز) ریاست بھر کے ایس ایس ایل کے نتائج کا کل اعلان ہوا۔ وزیر مدھوبنگارپا نے بنگلورو میں اس کا باضابطہ طور پر اعلان کرتے ہوئے بتایا اس سال ریاست بھر کا نتیجہ 62.34 رہا جو سالِ گزشتہ کے…

ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج میں ضلع بھر میں بھٹکل تعلقہ کو اول مقام ، علی پبلک اسکول سمیت آٹھ اسکولوں کے نتائج سو فیصد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) سال 25-2024 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ کے آٹھ اسکولوں نے سو فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے ضلع بھر میں تعلقہ کو پہلادرجہ دیا ہے۔ تعلقہ کے جن آٹھ اسکولوں نے 100 فیصد کامیابی…

ویڈیو وائرل : بس روک کر نماز پڑھنے والے ڈرائیور کو کے ایس آر ٹی سی نے کیا معطل

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایک ڈرائیور کو دورانِ ڈیوٹی بس روک کر نماز ادا کرنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد یہ کارروائی عمل میں آئی۔ یہ…

ریاستی مردم شماری پر بی جے پی چراغ پا ، آر اشوک نے کہی یہ بڑی بات! 150 کروڑ روپیے خرچ کرکے تیار کی جانے والی رپورٹ کا انجام کیا ہوگا؟؟

بنگلورو (فکروخبرنیوز) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آراشوک نے ریاستی مردم شماری پر کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ سابقہ بی جے پی حکومت…

 کرناٹک : ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کل 2 مئی کو

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسکول ایگزامنیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ  کی جانب سے ایس ایس ایل سی یعنی دسویں جماعت کے سال 2025 کے نتائج کا طلبہ کو شدید انتظار ہے۔ بورڈ کے مطابق جوابی کاپیوں کی جانچ مکمل ہو چکی ہے۔…