جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا قافلہ ندوۃ العلماء لکھنؤ کے لیے روانہ، اساتذہ کی قیمتی نصیحتوں کے ساتھ رخصتی

بھٹکل: (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فراغت حاصل کرنے والے تقریباً 70 طلبہ کا قافلہ اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے لیے جمعہ کی شب دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کے لیے روانہ ہو گیا۔ طلبہ کی قیادت جامعہ اسلامیہ…









