ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ ترین گفتگو: بیروت پر بمباری روکنے کی سخت وارننگ

مغربی ایشیا میں جاری شدید جنگی کشیدگی اور لبنان پر اسرائیلی افواج کی مسلسل بمباری کے درمیان بین الاقوامی سفارتی حلقوں سے ایک بہت بڑی اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی جریدے ‘ایکسیوس’ کی ایک خصوصی رپورٹ کے…









